اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے صدر آصف علی زرداری پر جھوٹے اور من گھڑت الزام پر آزاد کشمیر بھر […]
لاہور (پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے مسافروں بسوں کے کرائے 10 فیصد بڑھا دیے ہیں، انکا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے ٹرانسپورٹ سسٹم […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لال حویلی کو سیل کیے جانے کی کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رات میں مجھے گرفتار کرنا چاہتے تھے، میں ادھر ادھر ہو گیا، یہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں محکمہ متروکہ وقف املاک نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے دو یونٹس سمیت سات اراضی یونٹس سیل کر دیے ہیں۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ لال […]
اسلام آباد (پی این آئی) سردی کی شدید لہر نے پاکستان بھر کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق ملک بھر میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شمالی […]
برلن(پی این آئی)جرمنی نے بیلجیئم کوشکست دے کر تیسری بار ہاکی ورلڈکپ جیت لیا۔ بھارت میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں جرمنی نے بیلجیئم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جرمنی اور بیلجیئم […]
ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ نے سلمان خان کو ‘گریٹسٹ آف آل ٹائم’ قرار دے دیا۔ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی فلم ’پٹھان‘ باکس آفس پر دھوم مچارہی ہے جس کے بعد فلم انڈسٹری پر شاہ رخ کی بادشاہت مزید […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرنے کیلئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا، ڈالر کو بھی آئی ایم ایف کی شرائط پر کھلا چھوڑا۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ […]
لاہور (پی این آئی) اداکارہ و گلوکارہ فضا علی اور گلوکار ساحر علی بگا کے کانسرٹ کے نام پر فراڈیوں نے عوام کو چونا لگا دیا۔فضا علی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اطلاع دی کہ ناصرف مداحوں بلکہ ان […]
تہران (پی این آئی) بم بردار ڈرون نے رات کو وسطی شہر اصفہان میں ایک ایرانی دفاعی فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ حکام نے اتوار کو کہا کہ پلانٹ کو کچھ نقصان پہنچا ہے۔ ایرانی وزارت دفاع نے اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں […]
نیو یارک (پی این آئی) شہزادی ڈیانا کا مشہور جامنی رنگ کا مخملی لباس جمعہ کو ایک نیلامی میں چھ لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا ہے۔ لباس نے پہلے سے تخمینہ قیمت سے پانچ گنا زیادہ قیمت حاصل کی ہے ، جس سے […]