ہونڈا کی موٹر سائیکلیں 30 ہزار روپے تک مہنگی، کون سا ماڈل کتنا مہنگا ہوا؟

کراچی(آئی این پی)اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ایک اور بڑے اضافے کا اعلان کردیا، نئی قیمتیں یکم فروری سے لاگو ہوں گی۔قیمتوں میں اضافے کے بعد CD70 سات ہزار 400 روپے مہنگی ہوکر ایک لاکھ 28 ہزار 900 روپے کی ہوگئی جبکہ […]

سیلاب متاثرین کے نام پر جعل سازی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے انٹرنیشنل واٹس ایپ نمبر کے ذریعے سیلاب متاثرین کیلئے ڈالر بھیجنے کا جھانسہ دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے جعل سازی میں ملوث ملزم کو […]

آپ نے ہمیں مرنے کیلئے رکھا ہوا ہے؟ نور عالم خان حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) رکن اسمبلی نورعالم خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور میں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور یہ لوگ باتوں میں مصروف ہیں، آپ نے ہمیں مرنے کے لیے رکھا ہوا ہے؟۔منگل […]

جیتو پاکستان کے نام پر فراڈ، 69 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی داخلہ کمیٹی نے سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے پر حملے کے معاملے پر تمام متعلقہ اداروں کو طلب کرلیا، ڈی جی ایف آئی اے نے کمیٹی کو بتایا کہ جیتو پاکستان کے نام پر فراڈ میںملوث 69ملزمان کے خلاف ایف […]

25 مئی کے واقعات کی ذمہ داری ایک ڈی ایس پی اور ایک ایس ایچ او پر ڈال دی گئی، تمام اعلی پولیس افسران بری الذمہ قرار

لاہور(آئی این پی)جسٹس شبر رضا رضوی نے 25 مئی کے واقعات سے متعلق رپورٹ مکمل کرلی، جس میں تمام اعلی پولیس افسران کو 25 مئی کے واقعات سے بری الذمہ قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق انکوئری میں صرف ایک ڈی ایس پی اور ایس […]

رانا ثنااللہ نے پشاور پولیس لائنز میں جانی نقصان کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے لوگوں کو معاف کردینے کی پالیسی غلط ثابت ہوئی ہے،پی ٹی آئی حکومت میں سزائے موت کے مجرم بھی چھوڑے گئے، عالمی طاقتوں کے کہنے پر لڑائی میں شامل […]

معجزہ ہو گیا، تانڈہ ڈیم سے 5 طلبا کو زندہ نکال لیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی)تانڈہ ڈیم سے 5 طلبا کو زندہ نکال لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیو آپریشن میں آرمی انجینئرز اور ایس ایس جی کے غوطہ خور شریک ہیں۔تانڈہ ڈیم میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن 72 گھنٹوں سے جاری ہے، آپریشن میں […]

سابق صدر ضیاء الحق کی بیٹے اعجاز الحق کی مقتدر حلقوں پر شدید تنقید

اسلام آباد (آئی این پی)سینئر سیاستدان اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے مقتدر حلقے دہشت گردی سے نمٹنے اور اسباب جاننے کے بجائے پنجاب فتح کرنے اور عمران خان کو جیل میں بند کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ منگل کو سینئر سیاستدان اعجاز […]

پیپلز پارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی میں کیوں رو پڑی؟

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری شہدا کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔قومی اسمبلی کے سانحہ پشاور کے حوالے سے بلائے جانے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ عطا مری نے کہا کہ […]

close