قومی اسمبلی کے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ہو گی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر این اے 79 میں ووٹوں کی آج دوبارہ گنتی کی جائے گی۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی قائدِ اعظم ڈویژنل پبلک اسکول میں ہو گی۔این اے 79 میں سپریم کورٹ کے احکامات پر الیکشن کمیشن نے آج دوبارہ گنتی […]

حکومت کو لانگ مارچ کی دہمکی دے دی گئی

جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت دھرنا معاہدے پر عمل کرے ورنہ لانگ مارچ ہو گا۔ لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہڑتال کامیاب ہوئی، تاجر اور عوام کامیاب ہوئے حکومت ناکام ہوئی ہے، حافظ نعیم نے شٹر ڈاؤن […]

کراچی والے آئندہ 24 گھنٹے مشکل وقت کی تیاری کریں

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کا سمندری طوفان بننے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا کہ سمندری طوفان بننے کی صورت میں اس کا نام اسنی رکھا جائے گا۔انہوں نے بتایا […]

ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا […]

پاکستان میں زلزلے کے زبردست جھٹکے

پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 تھی، اس کی گہرائی 215 کلو میٹر جبکہ مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔اسلام آباد، پشاور، ملتان، بنوں، چکوال […]

مراد سعید کہاں ہیں؟

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ووٹ بینک کہیں نہیں جا رہا، کارکنوں میں غصہ اس لیے تھا کہ وہ سمجھے دیگر رہنماؤں نے جلسہ ملتوی کیا۔۔۔۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے […]

شدید بارشیں، پانی گھروں میں داخل ہو گیا

تھرپارکر، بدین، ٹھٹہ، عمرکوٹ، میرپورخاص، ٹنڈوالہیار، سانگھڑ اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کئی شہروں میں نشیبی علاقوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔میرپورخاص میں دو روز […]

23 سال قید کی سزا

کراچی کی مقامی عدالت نے اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزم جاوید جوکھیو کو 23 سال قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزم جاوید جوکھیو کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی، فیصلہ کون کرے گا؟

سندھ بھر میں بارشوں کی صورتِ حال کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر دے دیا گیا۔ اس حوالے سے محکمۂ تعلیم سندھ نے ضلعی ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھا ہے اور کہا کہ بارشوں میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا […]

close