سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشتگرد گرفتار

لاہور (آئی این پی ) دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، پنجاب کے مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے ۔ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان […]

نواز شریف کا فوری وطن واپسی سے انکار، رانا ثنا اللہ کو لندن طلب کر لیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور ممکنہ صوبائی انتخابات سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم […]

دیامر میں گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورتحال لوگوں کی اپنی مدد آپ محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی

گلگت(آئی این پی ) گلگت بلتستان میں کے علاقے تانگیر میں بارش کے باعث گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند روز سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ دیامرکے سب ڈویژن […]

عمران پر قاتلانہ حملہ، ن لیگی عہدیدار سمیت مزید 3 افراد مقدمے میں ملزم نامزد

گوجرانوالہ(آئی این پی ) وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملیکی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مزید 3 افراد کو مقدمے میں باضابطہ ملزم نامزد کر دیا۔ جے آئی ٹی کی جانب سے مقدمے میں نامزد تینوں افراد پہلے […]

لاپتہ افراد کیس، ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیں گے، سندھ ہائیکورٹ نے وارننگ دیدی

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس اقدامات پر عدالت کا عدم اطمینان کرتے ہوئے جے آئی ٹیز اجلاس کی روشنی میں لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو […]

کراچی، حیدرآباد میں انتخابات آج ہونگے

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست پھر مسترد کردی، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات (آج) اتوار کو ہی ہوں گے۔ سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ہفتہ کو خط لکھا تھا […]

پاکستان کے ایک ہاتھ میں ایٹمی طاقت اور دوسرے ہاتھ میں کشکول، وزیراعظم شہباز شریف نے حقیقت تسلیم کر لی

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو یاد رکھاجائے گا، ہم نے عزم کیا تھا کہ ملک کے لیے قرضہ نہیں لیں گے مگر مالی مشکلات نے مجبور کیا، یو اے ای […]

پنجاب میں ن لیگ کمزور ۔۔۔نواز شریف نے کس کو فوری طور پر لندن طلب کر لیا؟ بڑی خبر

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کومشاورت کیلئے لندن طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا االلہ کی آئندہ 2 روز میں لندن روانگی کا امکان ہے،رانا ثنا اللہ کو سیاسی صورتحال […]

ہم اسمبلیاں تحلیل نہیں کریں گے اگر۔۔پی ٹی آئی اور ق لیگ کا حکومت سے رابطے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور ق لیگ نے رابطہ کیا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دے دیں تو ہم اسمبلی تحلیل نہیں کرتے۔اپریل میں پنجاب کے اندر الیکشن […]

چیف الیکشن کمشنر سن لیں، انتخابات کرانے ہوں گے، خبردار کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) میئر کراچی کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم نے کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسترد جماعت کی فرمائشوں پر وزیراعظم اور آصف زرداری سرگرم ہیں اور اب بھی بلدیاتی انتخابات روکنے کی سازش ہو رہی […]

سردی کی شدت میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں ہنگامی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) ضلع چاغی میں محکمہ تعلیم نے سکول کے بچوں کے لیے تین دن کی ہنگامی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی میں گزشتہ روز شدید سردی کے باعث 2 بچے اسکول میں بے […]

close