عمران خان اور فواد چوہدری کو بڑا ریلیف مل گیا

راولپنڈی(پی این آئی ) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی […]

نئی مس یونیورس کون؟ فیصلہ ہو گیا

لوزیانا(پی این آئی) امریکی ریاست لوزیانا میں اتوار کی صبح تک جاری رہنے والے مقابلہ حسن میں مس یونیورس کا انتخاب کر لیا گیا ہے ، جس میں دنیا بھر سے 84 ممالک کی خوبرو خواتین نے حصہ لیا تھا ۔خبر رساں ادارے “ڈیلی میل […]

پنجاب کے الیکشن میں کس کو ٹکٹ دیے جائیں گے؟ عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بڑا فیصلہ کیا ہے، پارٹی کے دیرینہ کارکنوں کو بھی آئندہ انتخابات میں ٹکٹس جاری کرنے کا عندیہ دیدیا۔پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]

پنجاب میں سیاسی تبدیلیاں، نواز شریف بھی متحرک ہو گئے

لندن (پی این آئی)پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نوازشریف متحرک ہو گئے اور اہم عہدوں پر تبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کردی۔پارٹی قائد نواز شریف نے رواں ہفتے لندن میں پارٹی رہنماو¿ں کااہم اجلاس بھی بلالیا گیا،راناثنااللہ سمیت دیگررہنمارواں ہفتے لندن […]

بھارتی اداکارہ ہما قریشی کا بھارتی میوزک ڈائریکٹر اور ہدایتکار کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان

ممبئی(پی این آئی) بھارتی اداکارہ ہُما قریشی نے اپنا گانا چوری کرنے پر میوزک ڈائریکٹر امیت تریودی اور ہدایتکار انوراگ کشپ کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔بالی وو ڈ کی مشہور فلم” گینگ آف واسع پور “سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ […]

راکھی ساونت کا اسلام قبول کر کے نیا نام کیا رکھا گیا؟ راکھی ساونت نے بھی تصدیق کر دی

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت اپنی دوسری شادی کے بعد سے ہی ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم اس بار انہوں نے لو جہاد کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا […]

مریم نواز وطن واپس کب آئیں گی؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی لندن سے پاکستان واپسی ایک بار پھر سے تاخیر کا شکار ہو گئی ہے، لیکن نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا […]

کراچی مئیر کیلئے پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کرنی ہے یا نہیں؟ پیپلزپارٹی رہنما سعید غنی نے واضح کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے میئر کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت کا کوئی اراداہ نہیں بلکہ ہم جماعت اسلامی سے بات کریں گے ۔ وزیر […]

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کا سندھ کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہےکہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا، پی ٹی آئی کے کارکنان کے پاس دھاندلی کے واضح ثبوت موجود ہیں۔ فیاض الحسن […]

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے سے پہلے ہی بڑی شخصیت مستعفی ہوگئی

پشاور(پی این آئی)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان عہدے سے مستعفی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان نے استعفیٰ وزیراعلیٰ کے پی کو بھجوا دیا، عاطف خان نے کہاکہ 3 سال سے زائد عرصہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما پر قاتلانہ حملہ

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی عابدہ راجہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ معجزانہ طور پر بچ گئیں۔مری میں پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عابدہ راجہ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، جس […]

close