وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ضلعی پارلیمانی بورڈ برائے بلدیاتی انتخابات کو اگلے مرحلے میں مخصوص نشستوں کی نامزدگی میں پارٹی کے متحرک اور فعال کارکنوں کو موقع دینے کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر و چیئرمین معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان کی ملاقات۔ ملاقات میں صدر پی […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں پر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ شروع

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) آزادکشمیر بھر میں بلدیاتی اداروں میں خواتین،نوجوانوں اور مزدور کسانوں کیلئے مختص نشستوں پر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے شیڈول میں تبدیلی کیلئے […]

عمران خان کی اس ”تجویز کہ مصر اور سری لنکا کی طرز پر پاک فوج کی تعداد بھی نصف کی جائے“ سے یہ بات سامنے آ گئی ہے کہ وہ ملک دشمن ایجنڈے پر ہیں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اس”تجویز کہ مصر اور سری لنکا کی طرز پر پاک فوج کی تعداد بھی […]

نیپرا نے پھر بجلی مہنگی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فروری اور مارچ سے لاگو کیا جائے گا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت چار روپے چھیالیس پیسے فی یونٹ […]

ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم رہ جانے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر سے بھی کم رہ جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی جانب سے ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی کے حوالے سے […]

پی ٹی آئی کی اسمبلیوں کی واپسی کے فیصلے پر راجہ ریاض کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ راجہ ریاض نے کہاکہ عمران خان نے ایک بار پھر اپنے فیصلے پر یوٹرن لیا، ہمارا مؤقف […]

پاکستانی اداکارائوں کی کردارکشی کی مہم کون چلا رہا تھا؟ ایف آئی اے کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے “ایف آئی اے ” نے سوشل میڈیا پر پاکستانی مہم چلانے والوں کو شارٹ لسٹ کرنے کا عمل شروع کردیاہے۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ” اداکاراوَں کیخلاف مہم چلانے والے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ […]

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاملہ، ن لیگ نے حکمت عملی تبدیل کر لی

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے نگران وزیراعلیٰ کیلئے نئی حکمت عملی اختیار کر لی۔ ذرائع کاکہناہے کہ( ن )لیگ نے پنجاب کے معاملات دیکھنے کیلئے اپنی حکمت عملی کو تبدیل کردیا، پنجاب اسمبلی کے اعتماد کے ووٹ سے متعلق پنجاب کے صدر رانا ثنا […]

نواز شریف واپسی کیلئے کس کا انتظار کر رہے ہیں؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کیلئے ہمارے لیگل کور کا انتظار کررہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ہم خود اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں، ہمارے نمبر پورے ہیں۔ […]

آریان خان کی مسکراہٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی تنازعات کا شکار فلم”پٹھان” کی خصوصی نمائش کی تقریب میں اداکار کے بڑے بیٹے آریان خان کی مسکراہٹ سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی۔تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان فلم ” پٹھان” کے ذریعے […]

کترینہ کیف ماں بننے والی ہیں؟ چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی ائیر پورٹ پر ڈھیلالباس پہنے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ جس کے بعدسوشل میڈیا پر ایک بار پھر اداکارہ کے ماں بننے کی چہ میگوئیاں شروع ہو گئیں۔گزشتہ برس ساتھی اداکار […]

close