آن لائن لڈو کھیلتے ہوئے دوستی ہو گئی، پاکستانی خاتون شادی کرنے بھارت چلی گئی

بنگلورو (پی ااین آئی) آن لائن لڈو کھیلتے ہوئے پاکستانی خاتون اور بھارتی نوجوان میں دوستی ہوئی جس کے بعد خاتون نے بھارت جا کر شادی کرلی.خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ خاتون ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں مقیم […]

عام انتخابات ایک ہی روز نہ ہوئے تو کتنے ارب روپے خرچ آجائیگا؟ الیکشن کمیشن نے تخمینہ لگا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ایک ہی روز نہ ہونے سے متعلق اخراجات کا نیا تخمینہ لگایا ہے جس کیلئے وفاقی حکومت کو دوبارہ خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات ایک ہی […]

نقیب اللہ قتل کیس، رائو انوار کی بریت کا فیصلہ مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مقتو ل نقیب اللہ محسود کے بھائی شیرعالم نے راؤ انوار کی بریت سے متعلق انسداد دہشتگردی کی عدالت کے فیصلے کو مستردکردیا۔ ان کہنا ہے کہ کیس کے ٹرائل کے دوران ہمیں دھمکیاں دی گئیں، فیصلے میں انصاف کے تقاضے پورے […]

وفاقی وزیر توانائی نے پاور شٹ ڈائون کی حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ بیرونی انٹر نیٹ کے ذریعے بیرونی مداخلت ہوئی ہے ، کیونکہ گزشتہ کچھ دنوں میں کچھ واقعات سامنے آئے ہیں جن کی وجہ سے شبہ ہے کہ انٹر نیٹ […]

آئی سی سی نے پی سی بی کو اچھی خبر سنا دی

دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پی سی بی کی راولپنڈی سٹیڈیم کو ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لینے کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے راولپنڈی سٹیڈیم کو ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لینے […]

یہ میرا بچہ اور آپ کا رشتہ دار ہے، آصف زرداری نے نگران وزیر اعلیٰ کا تعارف کس سینئر سیاستدان سے کرایا؟

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو اپنا بچہ کہتے تھے، اس حوالے سے ایک پرانی ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں سابق صدر آصف زرداری چوہدری پرویز الہٰی سے محسن نقوی کا پنجابی […]

پاکستان کے کون سے علاقے یخ بستہ سردی کی لہر کی لپیٹ میں آ گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر کے علاقے یخ بستہ سردی کی لہر کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، بتایا گیا ہے کہ کراچی میں صبح سویرے یخ […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کے بیٹے پر فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ […]

عمران خان اور بشری بی بی کا نکاح دو مرتبہ کیوں پڑھایا؟ نکاح خواں مفتی سعید کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھایا گیا۔ اس حوالے سے نکاح خواں مفتی سعید خان نے ٹی وی پروگرام میں ایک خصوصی انٹرویو میں تہلکہ خیز انکشاف […]

گھر بیٹھے گاڑی رجسٹر کروائیں، نادرا نے شاندار سہولت متعارف کروا دی

اسلام آباد(پی این آئی) گاڑی اپنے نام پر ٹرانسفر کروانے کے لیے اب ایکسائز آفس جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ نادرا کی ’ڈور سٹیپ سروس‘ سے گھر بیٹھے ہی گاڑی رجسٹر ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نادرا اہلکار خرم جاوید کا کہنا ہے کہ […]

ایک دن بجلی کا بریک ڈائون، معیشت کو کھربوں روپے کا نقصان

اسلام آباد(پی این آئی)ماہر معیشت ڈاکٹر فرخ سلیم نے ایک دن میں پاکستانی معیشت کو 300 ارب روپے سے زائد نقصان کا تخمینہ لگادیا۔ماہر معیشت ڈاکٹر فرخ سلیم نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جی ڈی پی 80 ٹریلین روپے کی ہے […]

close