اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کیا گیا ہے، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے […]
چیچہ وطنی (پی این آئی) پنجاب کے شہر چیچہ وطنی کے قریب جعفر ایکسپریس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی ہے۔ جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کا رہی تھی۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے میں 4مسافر بھی زخمی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست پر سماعت اب سے کچھ دیر بعد ہو گی۔ عمران خان کے وکیل کمرۂ عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت مسترد […]
راولپنڈی (آئی این پی) آج کے ملک گیر احتجاج کے بعد بھی حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیے اور آئی ایم ایف کے دبائو پر بجلی کمپنیوں کی آئوٹ سورسنگ اور نجکاری پر بضد رہی اور عوام الناس پر مہنگائی کے بم گرانے کا […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے عمران خان کو 8 بجے پیش ہونے کاحکم دیا تھا تاہم اب وہ […]
لاہور(آئی این پی)سابق وزیرعلی پنجاب پرویز الہی دور کے نئے اضلاع اور تحصیلیں ختم کردی گئیں۔پرویز الہی دور کے نئے اضلاع اور تحصیلوں کی معطلی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔ گجرات، تلہ گنگ، کوٹ ادو، وزیرآباد اور مری کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا […]
اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے فنانس ترمیمی بل2023 قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کر دیا ، بل کے ذریعہ عوام پر170 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس عائد کیے جائیں گے ، سیلز ٹیکس کی شرح بڑھنے سے کھانے پینے کی اشیا […]
کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی ’’بلدیاتی الیکشن مکمل کراؤ‘‘ تحریک شروع کر رہی ہے۔ اتوار 19فروری کو نیو ایم اے جناح روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ 11ملتوی شدہ نشستوں پر فوری الیکشن […]
اسلام آباد(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد کے پاس متفرق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن جسٹس جواد کو رپورٹ بھی پیش کرے گا، […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ دینے کے معاملہ پر گورنر خیبر پختونخوا نے نگران وزیراعلی کو سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔گورنر نے خط میں لکھا ہے کہ نگران وزیراعلی صوبے میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان ساڑھے تین سال اپنی نالائقی چھپانے کے لیے وزیر خزانہ تبدیل کرتے رہے۔عمران خان کی تقریر پر رد عمل میں وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران […]