اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی مدت میں توسیع سے متعلق کسی بھی قسم کی قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں، ایسی کو ئی بات نہیں ہے،یہ صرف افواہیں ہیں، پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
پشاور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پشاوآمد، پولیس لائنز مسجد میں دھماکے سے زخمی ہونے والوں کی ہسپتا ل جا کر عیادت کی، تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس لائنز میں مبینہ خودکش حملہ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان واپس یو اے ای روانہ ہو گئے، انہوں نے 2روزہ دورے پر اسلام آباد آنا تھا۔سفارتی ذرائع کے مطابق اماراتی صدر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام آباد […]
نیو یارک (پی این آئی) صدرآزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور بربریت کے خلاف پوری دنیا میں مقیم کشمیری، پاکستانی اور انسانی حقوق پر یقین رکھنے والے لوگ پانچ فروری کو جہاں مقبوضہ کشمیر […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر عوام کی مشکلات کے سدباب کیلئے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں موسمیاتی صورتحال ،سڑکات کی بندش ،برفباری اور بارشوں کی وجہ سے ہونے والے راستوں کی بندش اور نقصانات سے […]
حال ہی میں گلگت بلتستان کے عوام نے بجلی کی طویل بندش، گندم کی قلت، ٹیکسوں کے نفاذ اور حکام کی جانب سے زمینوں پر مبینہ قبضے کے خلاف تقریباً 11 دن تک منفی 11 درجہ حرارت میں احتجاج کیا۔ غیر معمولی عوامی مظاہروں کو […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) استاد ہو تو ایسا، آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں چناری کے نواحی علاقہ نڑدجیاں کے مقام پر ایک سرکاری تعلیمی ادارے میں برفباری کے دوران ایک استاد نے بچوں کو اپنے اوپر برف کے گولے برسانے کا موقع فراہم […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی دوبڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان انتخابی معاہدہ طے پاگیا۔ضلع کونسل مظفرآباد کے چیئرمین اور میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کے ڈپٹی میئر کے عہدے پاکستان پیپلزپارٹی کو دے دیئے گئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے صدر آصف علی زرداری پر جھوٹے اور من گھڑت الزام پر آزاد کشمیر بھر […]
لاہور (پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے مسافروں بسوں کے کرائے 10 فیصد بڑھا دیے ہیں، انکا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے ٹرانسپورٹ سسٹم […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لال حویلی کو سیل کیے جانے کی کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رات میں مجھے گرفتار کرنا چاہتے تھے، میں ادھر ادھر ہو گیا، یہ […]