پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخ، الیکشن کمیشن نے گورنروں کو پھر خط لکھ کر کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی، خیبرپختونخوا اسمبلی […]

ہائی کورٹ ازخود نوٹس کا اختیار، سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ہائی کورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ عدالت عظمی نے پشاور ہائی کورٹ کا […]

الیکشن کمیشن سے چوہدری شجاعت کو بڑی فتح حاصل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر برقرار ہیں۔ فیصلے میں […]

چینی کمپنی نے گوادر میں مچھلیاں پکڑنے کے لیے 5,911 مربع میٹر کا رقبہ حاصل کر لیا

گوادر (آئی این پی) گوادر فری زون (ساؤتھ) میں مچھلی اور ماہی گیری سے متعلق پہلی صنعت کے آغاز کے لیے، تعمیراتی سامان کے 11 کنٹینرز پر مشتمل ہائی شن تیان (Haixintian)کی پہلی کھیپ چین سے گوادر پورٹ پہنچے گی۔گوادر پرو کے مطابق ہائی شن […]

بجلی 2 روپے 31 پیسےفی یونٹ سستی کرنے کی منظوری ، صارفین کو کتنے ارب کا ریلیف ملے گا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 31 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کے چیئرمین توصیف حسن فاروقی کی سربراہی میں ماہانہ فیول […]

پشاور پولیس لائنز دھما کہ میں غفلت کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی

پشاور (آئی این پی ) پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ سی ٹی ڈی نے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر لیں، پشاور پولیس لائن دھماکے کا واقعہ سکیورٹی غفلت قرار دیا گیا۔ […]

ایم کیو ایم کے اہم رہنما پاکستان واپس پہنچ گئے، گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟

کراچی (آئی این پی ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری غیر ملکی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے۔ بابر غوری ای کے 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں، سابق وفاقی وزیر کے ہمراہ ان کی اہلیہ […]

جعلی ویزے پر کینیڈا جانے والی خاتون گرفتار، کتنے کا ویزہ خریدا تھا؟

لاہور (پی این آئی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک خاتون مسافر کو کینیڈا کا جعلی ویزہ ہونے کے باعث آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ […]

اداکارہ ریشم نے فواد چوہدری کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور اداکارہ ریشم نے حکومت پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ریشم نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے حکومت سے فواد چوہدری کی رہائی کا مطالبہ کیا […]

فواد چوہدری کی ضمانت، عدالت نے الیکشن کمیشن کا مؤقف مسترد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے وکلاء کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان […]

close