واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کی وزارت خزانہ کے ساتھ ورچول میٹنگ میںآئی ایم ایف نے پاکستان سے مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار کیا ہے۔میٹنگ میں پاکستان کی جانب سے اسٹاف لیول معاہدے کی تکمیل کے لیے کوششیں کی گئیں۔ اس حوالے سے […]
بارکھان (پی این آئی) بلوچستان میں لیویز حکام کا کہنا ہے کہ بارکھان واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مغوی خاتون گراں ناز اور اس کا خاندان زندہ ہے۔ گراں ناز کو اس کے 4 بیٹوں اور ایک بیٹی سمیت بازیاب کرا لیا گیا […]
اسلام (پی این آئی) ملک کی سیاسی صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے جس کے باعث حکومت شدید دباؤ میں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ پریشان کن سیاسی صورتِ حال پر اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے دوسرے روز آج پشاور سے رہنما اور کارکن گرفتاریاں دیں گے۔ پی ٹی آئی قیادت نے پشاور کے کارکنوں کو 11 بجے گلبہار پولیس سٹیشن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔اس حوالے سے پی […]
کراچی (پی این آئی) اتحاد ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا ہے جو لڑکوں کا روپ دھار کر واردات کرتی تھی۔ کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چوری کرنے والی ملزمہ کی شناخت […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کے یوکرینی ہم منصب ولادی میر زیلنسکی نے ٹیلی فون پر کیا ہے۔اپنی گفتگو کے دوران دونوں صدور نے پاکستان اور یوکرین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جبکہ روس، یوکرین جنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی سطح پر وسائل کی بچت کی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سرکاری ملازمین کو ایک سے زائد پلاٹ الاٹ نہیں کیا جائے گا،ایکڑوں پر محیط […]
لاہور(آئی این پی)جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔قیدیوں والی وین کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی، شاہ محمود قریشی ،اسد عمر،اعظم سواتی، عمر سرفراز چیمہ بھی قیدیوں والی وین میں […]
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے کراچی کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے معاملے پر 9 حلقوں سے ایم کیو ایم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ ذرائع کے مطابق مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، محفوظ یار خان، ڈاکٹر صغیر احمد، […]
اسلام آباد(آئی این پی)موٹرویز پر حادثات پر قابو پانے کے لیے وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کا بڑا فیصلہ،موٹرویز پرداخلے کے لیے مسافر بردار گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار، بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ داخلہ بند۔تفصیلات کے مطابق سانحہ کلرکہار پر آئی جی نیشنل ہائی ویز […]
نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی وزارت داخلہ نے ملک کی اعلی تحقیقاتی ایجنسی کو دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کے خلاف جاسوسی کے ایک مبینہ معاملے میں تحقیقات شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ مقامی میڈیا نے بدھ کوبتایا کہ وزارت نے فیڈ بیک […]