لاہور (پی این آئی) عمران خان کی طرف سےاعلان کردہ جیل بھرو تحریک میں لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) تفتیشی افسر نے طیبہ گل ہتک عزت کیس میں سابقہ ڈی جی نیب شہزاد سلیم کا جواب غیرتسلی بخش جواب قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف طیبہ گل […]
اسلام آباد(آئی این پی ) صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس ازخودنوٹس کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا […]
اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میںکورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں دوبارہ اضافہ، 13 مریضوں کی حالت تشویشناک قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 338 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مسٹر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر گیا ہے۔ ریفرنس ایڈووکیٹ میاں داؤد نے کی جانب سے دائر کیا گیا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) یہ از خود نوٹس نہیں بنتا، سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران بینچ میں شامل جسٹس مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ نے بینچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھا […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، اور ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ […]
لاہور (آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنماوں زبیر خان نیازی اور عباد فاروق کے خلاف پولیس موبائل پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے پولیس سٹیشن سول لائنز میں سب انسپکٹر افضل […]
راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹے ملکی سیاست میں بہت اہم ہونگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں گزشتہ روز گرفتاریاں دینے والے رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل سے منتقل کردیا گیاہے۔ صوبائی حکومت کے ذرائع کے مطابق جیل بھرو تحریک میں گزشتہ […]
پشاور (پی این آئی) قومی پرچم جلانے کے الزام میں نامزد ملزم کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور نے مجموعی طور پر 26 ماہ قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنادی ہے۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیشن جج پشاور کی عدالت میں ملزم جنید احمد […]