وزیراعظم آزاد کشمیر کی یادگار شہداء آمد، پھولوں کی چادر چڑھائی، پولیس لائنز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

پشاور (پی این آئی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان یادگار شہداء گئے،پھولوں کی چادر چڑھائی اور پولیس لائنز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم آزادکشمیر کو آئی جی خیبر پختونخواہ نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں مفصل بریفنگ دی۔وزیراعظم نے آزادجموں […]

عراق میں نسل کشی کے واقعات سن کر انجلینا جولی کی حالت غیر ہو گئی

بغداد(پی این آئی) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بدھ کے روز عراق کا دورہ کیا۔آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے اس دورے کی تصاویر پوسٹ کیں اور عراق میں یزیدی لوگوں کی نسل کشی کے متعلق مقامی لوگوں کی باتیں […]

ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر آ گئی، نئی اپ ڈیٹس کون کونسی تبدیلیاں لائیگی؟

کراچی(پی این آئی)ٹک ٹاک ایک تفریحی پلیٹ فارم ہے جو تخلیقی صلاحیتوں، اپنے خیالات کے اظہار اور دل سے نکلے اُس جذبہ کے تحت چلتا ہے جسے تخلیق کار مستند مواد بنانے میں وقف کرتے ہیں۔ پلیٹ فارم پر تخلیق کاروں کی مدد کی عرض […]

جنوری 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ

کراچی (پی این آئی) آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جنوری 2023میں سیمنٹ کی فروخت میں 1.15فیصد اضافہ ہوا۔ جنوری 2023میں سیمنٹ کی فروخت 4.005ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال جنوری میں 3.960 ملین ٹن رہی تھی۔اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2023میں سیمنٹ کی […]

مریم نواز نے پارٹی کی تنظیم سازی اور رہنمائوں کو سیاسی طور پر متحرک کرنے کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی کی تنظیم سازی اور رہنمائوں کو سیاسی طور پر متحرک کرنے کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا ۔ مریم نواز سے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اراکین قومی […]

عمران خان نے ضمنی انتخابات کیلئے اپنے تگڑے کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ایک اور حیران کن فیصلہ سامنے آیا ہے۔ عمران خان قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان […]

ضمنی انتخابات، حکومتی اتحادیوں کی ایک دوسرے کو منانے کرنے کی کوششیں تیز ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی اتحادیوں کی ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ایک دوسرے کو منانے کرنے کی کوششیں تیز ہو گئیں،حکومتی اتحادیوں نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ اے آر وائے نیوز نے ذرائع […]

پشاور بی آر ٹی منصوبے نے ایک اور اہم بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

پشاور(پی این آئی) پشاور بی آر ٹی منصوبے نے ایک اور اہم بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا، کورونا کی مشکل صورتحال اورملک کے معاشی بحران میں غیر معمولی مثبت کارکردگی دکھانے پر ورلڈ ریسورس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے زو پشاور کو 5 فائنلسٹ میں شامل […]

ن لیگ کیساتھ سیاسی مستقبل کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے استعفے کے معاملے پر وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ مریم لیڈر شپ رول میں آئی ہیں انہیں اسپیس چاہیے،جب نئی جنریشن آتی ہے تو پرانے لوگوں کو نئے […]

روس سے تیل کی فراہمی سے متعلق اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ اپریل تک روس سے تیل کی فراہمی شروع ہوجائے گی، کمرشل تفصیلات مارچ سے پہلے طے ہوجائیں گی، ایران سے عالمی پابندیوں کے باعث تیل اور گیس نہیں خرید سکتے، تاہم بارٹر سسٹم […]

close