لڑکا بن کر موٹر سائیکل چوری کرنے والی لڑکی کو کہاں بھیج دیا گیا؟

کراچی (پی این آئی) لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکل چوری کرنے والی لڑکی والی ثمرین عرف مشا کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکل چوری کرنے میں ملوث […]

برطانوی کرکٹر پی ایس ایل میں کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) برطانوی کرکٹ سیم بلنگز پاکستان سپر لیگ 8 میں شرکت کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ برٹش کرکٹر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 8 میں سیم بلنگز لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔سیم بلنگز نے ٹیم ہوٹل […]

بھارتی فوج کا افسر گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو ریاست آسام میں ایک خاتون کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل امریندر سنگھ والیا بھارتی فوج کی 4 […]

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان آج صبح زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز […]

کراچی میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان، آئندہ چند روز میں موسم کس قدر شدید ہو گا؟

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں (آج ) اتوار کو دن کے وقت درجہ حرارتبڑھنے کی پیش گوئی کر دی ۔ماہرموسمیات جواد میمن کے مطابق مغربی ہوائوں کا سسٹم (آج ) اتوار کو ملک کے بالائی حصے پر اثرانداز ہوسکتا ہے جس سے شہر […]

سیاسی تربیت کیلئے عمران خان کو دو سال کیلئے جیل جانا ضروری قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ سیاسی تربیت کے لیے عمران خان کو سال دو سال کے لیے جیل جانا ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ایک طرف جیل سے گھبراتے ہیں دوسری طرف […]

صوفیہ مرزا کا سابق شوہر سے تنازعہ، عمر فاروق ظہور کے خلاف بیٹیوں کو اغوا کرنے کا مقدمہ خارج

لاہور (آئی این پی)لاہور کی مقامی عدالت نے عمر فاروق ظہور کے خلاف بیٹیوں کو اغوا کرنے کا مقدمہ خارج کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور غلام مرتضیٰ ورک نے فیصلے میں کہا ہے کہ ایف آئی اے کو لاہور میں مقدمہ درج ہی نہیں کرنا چاہیے تھا۔عدالت […]

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قلت ، عوام کو پریشانی کا سامنا ، قلت کی وجہ کیا بنی؟

لاہور( آئی این پی)ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قلت کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔یوٹیلیٹی سٹورز کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گھی کی دستیابی کے مسائل مختلف وینڈرز کی ایل سیز نہ کھلنے سے […]

پنجاب کے اہم شہروں میںکتنے لاکھ گاڑیاں ڈیفالٹر ؟ سب سے زیادہ لاہورڈویژن میںکتنے لاکھ گاڑیاں ڈیفالٹرہیں ؟

لاہور( آئی این پی)پنجاب کے مختلف اضلاع میں لاکھوں گاڑیاں ڈیفالٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کے اہم شہروں میں 8لاکھ 23ہزار 900سے زائد گاڑیاں ڈیفالٹر ہیں ،سب سے زیادہ لاہورڈویژن میں2لاکھ36ہزار 924گاڑیاں ڈیفالٹرہیں ۔سرگودھا ڈویژن میں لاکھ 12 ہزار 983، […]

اینٹی کرپشن پنجاب میں 10 افسروں کے تقرروتبادلے، کون کہاں بھیج دیا گیا؟

لاہور( آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب نے 9 ڈائریکٹرز اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر پی ایس پی آفیسر وقاص حسن کو ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن ، تقرری کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی ملاقات ، وزیراعظم آزادکشمیر نےکشمیری عوام کی ترقی کے لیےتعاون پر اسحاق ڈار کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے دوران آزادجموں و کشمیر سے متعلق اہم مالیاتی امور اور عوامی بہبود کے منصوبوں اور سکیموں پر تبادلہ […]

close