کراچی(آئی این پی)کراچی میں 3 اور 6 مارچ کو ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موسم کے حوالے سے تجزیہ کرنے والے جواد میمن نے کہا ہے کہ حالیہ مغربی ہواؤں کا سسٹم جنوب کی جانب بڑھا تو گرج چمک کے بادل بن سکتے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ایک تیز رفتار بس کی ٹکر سے لگ بھگ 20 کاروں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس کے مطابق واقعہ راشد منہاس روڈ پر لال فلیٹس کے قریب […]
کراچی(آئی این پی)کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہیکہ کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر آج صبح حرکت قلب بند ہونے سیمرا، ٹائیگر کی عمر 21 برس تھی۔ترجمان کے مطابق بنگال نسل کا […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں مردم شماری کے دوران عملے سے موبائل چھیننے کی اطلاع جھوٹی نکلی۔پولیس کے مطابق جھوٹی اطلاع دینے پر مردم شماری عملیکے رکن شعیب کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہیکہ ملزم نے گزشتہ روز مردم […]
پشاور(آئی این پی ) ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کر تے ہوئے پھندو کے علاقے میں ممنوعہ کیمیکل ڈور کے گوداموں کو سیل کر تے ہوئے مالکان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنررائو ہاشم نے […]
پشاور(آئی این پی ) محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن حکومت خیبر پختونخوا نے صوبہ بھرکے اندر غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف اپنی مہم تیز تر کر دی ہے۔اس مہم کے تحت غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا […]
پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا نگران حکومت نے باران ڈیم اور فیزو ڈیم کے حوالے سے وفاق کے ذمہ واجب الادا فنڈز کی عدم ادائیگی پر وفاقی حکومت کے سامنے معاملہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے. جبکہ باران ڈیم بنوں، ستی کلی ڈیم بنوں اور فیزو […]
راولپنڈی (آئی این پی)سابق وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کل حکومت نے پانچ روپے پیٹرول سستا کیا آج ڈالرتین سو روپے تک پہنچا دیا‘جب ریزرو 3 بلین ڈالر رہ جائیں تو حکومت کا کھیل ختم اور پیسا […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کی سینئرنائب صدرمریم نواز نے اتحادی حکومت پر تنقید کرنے پر عوام خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ‘ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر کہتی ہیں کہ تمہاری بے رحمانہ لوٹ مار اور نااہلی سے پیداصورت حال کو […]
لاہور (آئی این پی) سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کر رہی ہے‘پی ڈی ایم کی 11 ماہ کی حکومت میں روپے کا قتل عام جاری […]
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے پارٹی فنڈنگ کیس کا جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔الیکشن کمیشن میں دیگر سیاسی جماعتوں کی سکروٹنی سے متعلق فرخ حبیب کی درخواست پر اسلام […]