کراچی (پی این آئی) ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں فائرنگ میں ملوث طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ کراچی […]
مکہ (پی این آئی) آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 43 منٹ پرخانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا، ایسا 2023 کے دوران پہلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اٹک جیل سے اور راجن پور کی جیل سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اس کے […]
منڈی بہاوالدین (پی این آئی) مقامی تاجر کی شادی کی تقریب میں مہمانوں میں موبائل فون تقسیم کیے گئے اور نوٹوں کی بارش کردی گئی۔شادی کی تقریب میں دولہا کے دوست اور رشتے دار شادی ہال کی چھت سے نوٹ نچھاور کرتے رہے۔ لوگوں کو […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کل دو اہم شخصیات ملی ہیں، پھر کچھ ایجنسیوں کے لوگ ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی عقل مند ہے تو 72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑ کر […]
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی پولیس نے جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والے خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ اہل علاقہ کی مدعیت میں تھانہ روات میں درج کیا گیا اور ملزم محمد خان کو پولیس نے حراست میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے زیرالتوا مقدمات کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دی ہیں۔سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق 3 مارچ 2023 تک زیرالتوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار 481 ہے، مجموعی طور پر متفرق درخواستوں کی تعداد 3958 ہے۔ رجسٹرار آفس […]
اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا تا ہم […]
شیخوپورہ(آئی این پی)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ خاتون خود کشی کی نیت سے اپنے دو بچوں سمیت پانی والی سرکاری ٹینکی پر چڑھ گئی جس کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر فوری پہنچ کر ماں اور دو بچوں کی جان […]
فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد کے علاقے بابر کالونی میں شوہر نے روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کیلئے اپنی زبان کاٹ لی،40 سالہ شخص کی زبان کٹنے کے بعد 2 حصے ہوگئی۔ پولیس کی ابتداتی تفتیش کے مطابق بیوی نے گھر واپس آنے […]
کامونکے(آئی این پی)چوری کی تین مختلف وارداتوں میں بھینس اور تار چرا لی گئی۔گذشتہ روز ایمن آباد کے ملک زبیر کے ڈیرہ سے نامعلوم چور پچاس ہزارروپے مالیت کاپر کی تار چوری کرکے لے گئے۔ جبکہ محمد سردار کی حویلی سے رات کی ڈیڑھ لاکھ […]