کسان پیکیج کا خاتمہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، کھاد کی بلیک میں فروخت کے خلاف کسان سڑکوں پہ آگئے

بورے والا(آئی این پی )کسان پیکیج کے خاتمہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،کھاد کی بلیک میں فروخت کے خلاف کسان سڑکوں پہ آگئے،مہنگائی اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی،پاکستان کسان اتحاد(چوہدری انور گروپ) کے تحصیل صدر چوہدری اجمل اعجازچٹھہ کی قیادت میں کسان […]

حضرت مادھو لعل حسین ؒ کا عرس ، لاہور میں11مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر 11مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں […]

پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف، 36 ہزار کی گنجائش میں 53 ہزار قیدی بند ہیں

لاہور (آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب بھر کے دیگر اضلاع کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف […]

صحرائے چولستان میں سرچ لائیٹ اور موٹر سائیکل کی مدد سے غیر قانونی شکار کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا

لاہور (آئی این پی)سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پرڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت محکمہ کی صوبہ بھر میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کی روک تھام کیلئے […]

عمران خان کو دکھانے پر پابندی فضول ہے، موجودہ حکومت کو کوئی اور چلا رہا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا الزام

لاہور( آئی این پی) پاکستان تحریک وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کا سارا ریکارڈ سیل کردیا گیا تھا اورجب جج صاحب نے پراسکیوشن کی ٹیم بھیجی تو اس […]

عمران خان کی گرفتاری کے لئے امپورٹڈ حکومت ایک منفی اور زہریلی مہم چلا رہی ہے، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے لئے امپورٹڈ حکومت ایک منفی اور زہریلی مہم چلا رہی ہے، پی ڈی ایم لیگ کے بدنامہ زمانہ کریکٹر عمران خان کے خلاف غیر اخلاقی پریس […]

وفاقی حکومت کو دہشت گردی کی فکر نہیں، وہ 24 گھنٹے عمران خان کی گرفتاری کے پیچھے ہیں، فواد چودھری کا الزام

لاہو ر(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں دہشت گردی دوبارہ واپس آگئی ہے، وفاقی حکومت کو فکر نہیں وہ 24 گھنٹے عمران خان کی گرفتاری کے پیچھے ہیں، عمران خان کی تقریر […]

بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، کم سے کم 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آکرا(شِنہوا)گھانا میں ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم 22 افراد ہلاک اورمتعدد دیگر زخمی ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق یہ بس پیر کو شمالی علاقے سے گھانا کے دوسرے شہر کماسی کی طرف سفر کر رہی تھی […]

مملکت میں کام کرنے کے امیدوار کارکنوں کے معیار بڑھانے کا معاملہ، سعودی سفارتخانے کے لیبر اتاشی ماجد بکر بن ادریس کی پروجیکٹ مینیجر جہار افضل سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے کے لیبر اتاشی ماجد بکر بن ادریس بکر نے سفارت خانے کے قونصل خالد الحموی کی موجودگی میں ووکیشنل ایگزامینیشن پروگرام کے پروجیکٹ منیجر جناب جہار افضل سے ملاقات کی تاکہ لیبر سائیڈ پر […]

گورنر سندھ کے دبئی، شارجہ اور انٹرپول سے وارنٹ نکلے ہوئے ہیں، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے سندھ کا موجودہ گور نر ایک کرمنل ہے جس کے نام پر دبئی، شارجہ اور انٹرپول سے وارنٹ نکلے ہوئے ہیں، چند […]

سیاسی چوہا گرفتاری سے بچنے کیلئے زمان پارک میں بستر کے نیچے چھپا ہوا ہے، بلاول بھٹو نے طنز کر دیا

کراچی(آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر طنزیہ وار کیے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دکھایا جا رہا ہے کہ سیاسی چوہا گرفتاری سے بچنے […]

close