سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانی نظام کی نجکاری کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)تعلیمی بورڈز کے سربراہوں اور عملے کی نااہلی ثابت ہو جانے کے بعد سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور نتائج کا کام پرائیویٹ ادارے کو سونپ دیا گیا ہے۔۔۔ عوامی حلقوں میں اسے امتحان اور نتائج کی نجکاری قرار دیا […]

امریکہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیش کش کرتے ہوئے شرط عائد کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی ہے۔۔۔۔ امریکی ترجمان نے دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کو سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن […]

بلاول امریکہ میں عورت مارچ کی قیادت کر رہا ہے، شیخ رشید کی جگتیں جاری

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بلاول امریکہ میں عورت مارچ کی قیادت کررہاہے اوراسلام آباد مارچ میں لاٹھی چارج ہورہاہے،بظاہرحکومت الیکشن کرانے کے موڈمیں نہیں یہ توہین عدالت کا بڑارسک لینے جارہی ہے،اب آنیوالے دنوں میں سیاست کے فیصلے عدالتوں […]

لاہور میں دفعہ 144 کی پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے لاہور میںدفعہ 144 کی پابندی کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔: محکمہ داخلہ پنجاب نے بدھ کے روز لاہور میں سات روز کے لئے دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے جلسے ، جلوسوں، ریلیوں، دھرنے اور مظاہروں پر […]

لاہور، وارداتیں کرنیوالے 2 جعلی اہلکار اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

لاہور (آئی این پی) لاہور میں شہریوں سے وارداتیں کرنے والے 2جعلی پولیس اہلکار اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔ ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا نے بتایا کہ ساندہ کے علاقہ میں پولیس یونیفارم میں شہریوں سے وارداتیں کرنے والے 2ملزمان گرفتار کیے گئے […]

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کر دیا

لاہور (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کے جاری وارنٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ کے پنڈی بینج میں چیلنج کردئیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر کردی ہے،جس میں […]

دفعہ 144 خلاف ورزی کیس، پی ٹی آئی سینئر رہنمائوں کی عبوری ضمانت منظور

لاہو ر(آئی این پی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اقدام قتل، پولیس پر پتھرائو اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی 25مارچ تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے […]

رمضان المبارک کی آمد، مفت آٹے کی فراہمی شروع کرنے کی ہدایت ٹرکنگ پوائنٹس میں اضافہ، مستحق خاندانوں کو حقیقی ریلیف کا اعلان

لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اجلاس منعقد ہوا،جس میں رمضان المبارک کے دوران مستحق خاندانوں کو مفت آٹے کی فراہمی کے پروگرام کا جائزہ لیاگیا۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

جنرل فیض حمید کے خلاف کارروائی ضروری، کس سیاسی جماعت نے اس مطالبے کو محور و مرکز بنا لیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہٹانے میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا کردار کلیدی تھا،فیض حمید کے بھائیوں سے متعلق تحقیقات کا کوئی علم نہیں ہے، اگر مریم نواز نے کہا […]

چائے دینے میں تاخیر پر بھائی نے بہن کی جان لے لی

سانگھڑ(آئی این پی)سانگھڑ میں چائے دینے میں تاخیر کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سانگھڑ کے گاؤں خمیسو بروہی میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ ملزم نے […]

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک بار پھر چھلانگ لگا دی

کراچی(آئی این پی) ملک میں آج بھی ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر3 روپے 18 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ کل کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر […]

close