پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری، کون کہاں گیا؟

فیصل آباد (آئی این پی)محکمہ جیل خانہ جات میں فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عارف نثار ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات، نوید اختر ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل […]

اینٹی کر پشن پولیس نے میاں فرخ حبیب اور عادل گجر کو 13مارچ کو طلب کرلیا، الزام کیا ہے؟

فیصل آباد (آئی این پی)اینٹی کر پشن پولیس نے تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما میاں فرخ حبیب اور عادل گجر کو 13مارچ کو کرپشن کے الزام میں طلب کر لیا تفصیلات کو بتا یا گیا ہے کہ میا ں فرخ حبیب پر سرکا ری […]

کراچی میں اتوار کو بھی موسم کی شدت کی پیشنگوئی کر دی گئی، ورجہ حرارت کتنا ہو گا؟

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہفتے کو بھی گرمی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق کل بروز ہفتے کو بھی گرم دن ریکارڈ ہوسکتا ہے جس کے دوران پارہ 35سے37ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔خیال رہے کہ […]

ایس ایچ او کو زوردار تھپڑ، کے ڈی اےکے ڈائریکٹر جنرل کا دفتر میدان جنگ بن گیا

کراچی(آئی این پی)ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر جنرل کا دفتر میدان جنگ بن گیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر کااینٹی انکروچمنٹ فورس کے ایس ایچ او کو زوردار تھپڑ پڑنے سے عمارت گونج اٹھی، ہاتھاپائی سے بھگڈر واشتعال پھیل گیا تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقےگلشن اقبال میں واقع […]

مسلح افراد نے ہیڈ محرر کو یر غمال بنا لیا، مارپیٹ کے بعد موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد میں پولیس غیر محفوظ ، مسلح افراد نے ہیڈ محرر کو یر غمال بنا لیا مارپیٹ کے بعد موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیروکراچی پولیس چیف جاوید […]

جہاز سے پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ کی گفتگو سامنے آگئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں گزشتہ روز پرندہ ٹکرانے والی غیرملکی پرواز کے کپتان اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کی گفتگو کی ریڈیو کمیونی کیشن سامنے آگئی۔جمعہ کی صبح 10بجکر 8 منٹ پر جہاز کے کپتان نے پرندہ ٹکرانے کی اطلاع دی تھی۔کپتان نے کہا کہ طیارے […]

آٹے سے لدی 3 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،970 تھیلے آٹا برآمد

راولپنڈی (آئی این پی)پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ نے آٹے سے لدی 3 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 970 تھیلے آٹا برآمدکرلیا جب کہ 3 ڈرائیور گرفتارکرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائیاں کرتے […]

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں، آر ڈی اے نے چار مارکیٹنگ کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاسنگ سکیموں کی تشہیر روکنے کے لیے چارمارکیٹنگ کمپنیوں کے مالکان کو نوٹسس جاری کر دیے ہیں جن میں […]

ساؤتھ افریقہ میں آباد کشمیری مسئلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے میںکردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر کی کشمیر ایکشن کمیٹی ساؤتھ افریقہ چوہدری حق نواز سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ بیرون کشمیریوں کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے اور بالخصوص ساؤتھ افریقہ میں آباد کشمیری مسئلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ مسئلہ کشمیر […]

آزاد کشمیر، بجلی کا اضافی ٹیرف حکومت خود بوجھ برداشت کرے گی، صارفین کو منتقل نہیں کریں گے، اعلیٰ سطحی اجلاس میںوزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ،پرنسپل سیکرٹری/ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی،سیکرٹری برقیات چوہدری طیب،سیکرٹری […]

سرکاری ادارے کے سربراہ نے قائد اعظم کے ساتھ اپنی تصویر لگانے کا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) سرکاری افسران میں قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ برابری کا شوق بھی سامنے آنے لگا ہے۔۔۔چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے تمام افسران کو ہدایات جاری کی ہیں۔ کہ واپڈا کے دفاتر میں قائد اعظم محمد علی […]

close