عام انتخابات کی راہ ہموار، مردم شماری چیف نے اپنا کام مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن حاصل کرنے کی خوشخبری دے دی

اسلام آبا (پی این آئی) ملک میں عام انتخابات کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔۔۔۔ڈیجیٹل مردم شماری کےمکمل ہونے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔۔۔۔ اس مردم شماری کی بنیاد پر نئی حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔۔۔ جن کے تحت عام انتخابات منعقد کرائے […]

عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے ہیں۔۔۔ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے20 مارچ تک عمران خان کو متعلقہ عدالت میں […]

جن کے بیٹوں پرلاہور میں ظلم ہوا، پولیس اہلکاروں کی فیملی کوکیا جواب دوں، آئی جی اسلام آباد کا عدالت میں بیان

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان عدالت میں پیش ہوئے۔۔۔۔آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر خان نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ عدالت پر چھوڑ […]

برطانیہ کے مشہور، امیر ترین تاجر الفریڈ ولیم بیسٹ عرف ایلفی بیسٹ دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے

لندن (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد سے پہلے زبردست خبر آئی ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے معروف اور امیر ترین تاجر الفریڈ ولیم بیسٹ عرف ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیاہے۔۔۔۔رپورٹس کے مطابق موبائل ہوم پارک کمپنی وائلڈ کرسٹ پارکس کے موجودہ […]

کچھ بڑا ہونے والا ہے؟ توشہ خانہ کیس میں فواد چوہدری نے عمران خان کے وکیل کو دلائل سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وارنٹِ منسوخی کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز اور فواد چوہدری نے اپنے ہی وکیل کو دلائل سے روک دیا۔۔۔۔عمران خان کے وکیل شیر […]

صدر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عدالت عظمیٰ نے صدر عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔۔۔۔درخواست کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےکی۔۔۔۔۔اس حوالے سے درخواست گزار ظہور مہدی کا مؤقف تھا کہ میں صدارتی امیدوار […]

بجلی فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری مکمل، صارفین پر کتنے سو ارب کا بوجھ ڈالا جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کے لیے حکومت نے بجلی پر سر چارج تین روپے 23 پیسے فی یونٹ تک بڑھانے کی درخواست کر دی ہے، صارفین پر 335 ارب روپےکا اضافی بوجھ […]

زمان پارک آپریشن، ماہرہ خان بھی خاموش نہ رہ سکیں

لاہور (پی این آئی) زمان پارک میں پولیس آپریشن کے حوالے سے خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی خاموش نہ رہ سکیں۔۔۔۔ ماہرہ خان نے لاہور کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر اپنا ردعمل ظاہر کر دیا۔۔۔۔گزشتہ روز عمران خان نے اپنی رہائش […]

قوم کی زندگی کو چلنے دیں، لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اتوار کے جلسے پر سخت فیصلہ دے دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسے سے روک دیا۔۔۔۔۔ سماعت کے دوران جسٹس طارق سلیم شیخ نے کہا کہ اگر جلسہ کرنا ہے تو 15 […]

اپنے آپ کو سسٹم کے اندر لائیں، لاہور ہائیکورٹ میں فواد چوہدری پر عدالت برہم

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسے سے روک دیا ہے۔۔۔ زمان پارک میں آپریشن کے حوالے سے درخواست کی سماعت پر آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے […]

دہشتگری کی دفعات کے تحت عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف پولیس پر حملہ کروانے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جس میں انسداد دہشتگری کی دفعات بھی شامل ہیں ۔۔۔ ایف آئی آر تھانہ ریس کورس پولیس نے اپنی مدعیت […]

close