سکیورٹی اداروں کو فری ہینڈ دینے کا عندیہ، افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف نئی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا۔پیر کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی اور قومی سلامتی کے امور پر طویل اجلاس ہوا جس میں حساس اداروں کے سربراہان نے […]

گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپیکر مشتاق غنی نے گورنر حاجی غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام […]

عمران خان کی تقریریں نشر کرنے پر پابندی، چیئرمین پیمرا نے انوکھا مؤقف اختیار کر لیا، صحافی حیران رہ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پیمرا مرزا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی کوریج پر پیمرا کی جانب سے کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران صحافی نے چیئرمین پیمرا سے سوال کیا کہ کیا […]

مفتی پوپلزئی نے بھی رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس بلا لیا

پشاور(آئی این پی)پشاور کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 22 مارچ کو اجلاس بلالیا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی […]

پاکپتن میں ن لیگ کو جھٹکا، قصور سے بھی بڑا سیاسی نام پی ٹی آئی میں شامل

لاہور(آئی این پی)پاکپتن سے (ن)لیگ اور قصور سے ایک بڑا سیاسی نام تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔امپورٹڈ حکومت کی جانب سے دیوار سے لگانے کی سازش کے باوجود سیاسی رہنماوں کے تحریک انصاف پر اعتماد کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔چئیرمین تحریک انصاف عمران […]

سندھ ضمنی بلدیاتی الیکشن، پیپلز پارٹی نے کتنی نشستوں پرامیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا؟

کراچی (آئی این پی ) سندھ میں 93 نشستوں پرضمنی بلدیاتی الیکشن،پیپلزپارٹی کا تمام نشستوں پرامیدوارنامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اورنگی،شاہ فیصل،لیاری،مومن آباد،نیوکراچی،نارتھ ناظم آبادمیں 18اپریل کو شیڈول ہیں۔ لانڈھی کورنگی ٹاون میں یوسی،وائس چیئرمین کی ایک ایک نشست پرضمنی الیکشن ہوگا۔ ضمنی بلدیاتی الیکشن […]

تنخواہوں میں مسلسل تاخیر، ریلوے ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال کر دی، کتنی تنخواہیں باقی ہیں؟

کراچی (آئی این پی ) تنخواہوں میں مسلسل تاخیر کے خلاف ریلوے ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال کردی۔ ملازمین نے کراچی کینٹ اسٹیشن لوکوشیڈ میں رحمان بابا ایکسپریس کا انجن روک لیا۔ 10 بجے چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس ابتک روانہ نہ ہوسکی۔ احتجاجی ملازمین […]

مشترکہ مفاد، چین اور روس نے امریکہ، یورپ کے خلاف ایکا کر لیا

ماسکو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیر کو ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔روسی رہنما سے ملاقات کے دوران صدرشی نے کہا کہ دونوں ممالک کے ترقی کے بہت سے اہداف مشترکہ ہیں اور اس سلسلے میں دونوں ممالک […]

توشہ خانہ کیس، نیب نے بشری بی بی کے نوٹس میں کس کس تحفے کا ذکر ہے؟

لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کوبھی نوٹس جاری کردیا۔نیب ٹیم نے زمان پارک لاہور پہنچ کرنوٹس کی تعمیل کرائی۔ عمران خان کے سکیورٹی اسٹاف نے ٹیم کواندر آنے کی اجازت دی اور نیب نوٹس […]

توقع سے کم حج درخواستیں، بینکوں کو کتنے کم ڈالروں کے ساتھ بھی درخواست جمع کرنے کی ہدایت؟

اسلام آباد (آئی این پی)سرکاری حج اسکیم کے تحت دس ہزار درخواستیں جمع ہوں گی۔پیر کو وزارت مذہبی امورکے مطابق وزارت حج نے توقع سے کم حج درخواستوں کی وصولی پر خصوصی رعایت دے دی،اسپانسر شپ اسکیم کے تحت بینکوں کو پچاس ڈالرز تک کم […]

آرمی چیف کے خلاف مہم، فواد چودھری نے پی ٹی آئی کی پالیسی کی وضاحت کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم نگران حکومت اور آئی جی پنجاب کے خلاف عدالت جا رہے ہیں، ظل شاہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے بھی عدالت سے رجوع کر رہے ہیں، اس وقت پاکستان کی نظریں سپریم […]

close