بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین میں مفت آٹے کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا

پشاور( آئی این پی )صوبائی دارلحکومت پشاور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین میں مفت آٹے کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا اس حوالے سے چارسدہ روڈ پر ناگمان فلور مل میں ما ڈل سیلز پوائنٹ بنایا گیا جہاں پر ڈیلر حضرات نے […]

چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 جوان شہید ہو گئے

راولپنڈی(آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے کھوٹی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے […]

اس ہفتے چار دن تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے

کراچی(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ 24 مارچ کو زکوۃ کٹوتی کے باعث تمام سرکاری و نجی بینکس بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان 24 مارچ 2023 بروز جمعے کو زکوۃ کی کٹوتی کے لیے بینک […]

عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی، حکومت کا معاہدے کی خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ، کون سی شرائط کی خلاف ورزی ہوئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران معاہدے کی خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کیلئے حکومت نے پی ٹی آئی کے ساتھ 15 نکاتی معاہدہ کیا تھا جس […]

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، حکومت نے بیت المال کو فنڈز دینے انکار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)آئی ایم ایف کی کڑی شرائط مستحقین کی مالی امداد میں بھی رکاوٹ بن گئی ہیں، اور ناداروں کی مدد کرنے والا پاکستان بیت المال خود شدید مالی مشکلات کے بھنور میں پھنس گیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حکومت مستحقین […]

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، عام انتخابات کیلئے ٹیکنیکل حوالے سے بریفنگ دیدی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں معزز ممبران الیکشن کمیشن، سپیشل سیکرٹری ،ایڈیشنل سیکرٹری کے علاوہ الیکشن کمیشن کے سینئر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں جنرل الیکشن 2023 […]

واجب الادا اربوں روپے ادا کریں، نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کر دیا

پشاور(آئی این پی)نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مراسلہ ارسال کردیا ،جس میں کہا گیا کہ صوبے میں بجلی کی پیداوار کیلئے مختص کردہ 100 ایم ایم سی ایف گیس بحال کی جائے،،ضم اضلاع کے اے آئی پی […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا، کیا کچھ زیر بحث آئے گا؟ ایجنڈا جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) بدھ کی شام 4 بجے ہو گا، اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر بحث کی جائے […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے سال 2023 میں کتنے طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔ٹیلی سکول پاکستان ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج تعلیم کے حوالے سے بہت اچھا دن ہے، تعلیم […]

سستے، فوری انصاف کی فراہمی کیلئے صدر عارف علوی نے نسخہ بتا دیا

سکھر(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے تمام اداروں کو ملکر کام کرنا ہو گا۔سکھر میں وفاقی محتسب انشورنس ریجنل آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انصاف […]

شیخوپورہ ،تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر رکشے پر چڑھ گیا، جانی نقصان ہو گیا

شیخوپورہ (آئی این پی)تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو مسافر رکشے پر چڑھ گیا جس میں رکشے پر خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ پر واقع […]

close