مظفرآباد، گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس کا آغاز آج ہو گا، تقریب وزیر اعظم ہاؤس میں، سول سوسائٹی کے ارکان پہلی بس میں سفر کریں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی)75سال بعد تاریخ میں پہلی بار ریاست کی دو اکائیوں کو ملانے کیلئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا بڑا اقدام۔23 مارچ کشمیری اکائیوں کیلئے ایک تاریخ ساز دن،تاریخ میں پہلی بار مظفرآباد اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس، محکمہ خوراک کو رمضان المبارک میں آٹے کی سپلائی کو یقینی بنانے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر خوراک چوہدری علی شان سونی، چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ، پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم فیاض علی عباسی،سیکرٹری سروسز […]

رمضان المبارک میں بلاتعطل گیس فراہمی کے لیے سوئی ناردرن کا اہم اقدامات کا اعلان

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کے لیے بلاتعطل گیس فراہمی یقینی بنائے گی۔ اس حوالے سے سحر و افطار کے اوقات میں فل پریشر کے ساتھ گیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ سوئی ناردرن گیس […]

کیا عمران خان بھٹو کی راہ پر گامزن ہیں، تیسری دنیا کے لیڈروں کا امریکہ کے ساتھ ٹکر کا انجام کیا ہوا؟

اعظم سواتی اور شہباز گل پر مبینہ تشدد کی باز گشت عالمی انسانی حقوق پر امریکی انتظامیہ کی سالانہ رپورٹ میں بھی سنی گئی ہے۔۔۔۔ پاکستان کے حوالے سے امریکی انتظامیہ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں […]

پاکستانی حکومت نے عمران خان کو ریاست دشمن قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے، امریکی انتظامیہ کے اہم ترین عہدیدار کا انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) جنوبی ایشیا میں امریکی انتظامیہ کے اہم ترین اہلکار زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں کہ پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے۔۔۔۔ اپنے ایک […]

توہین عدالت کی درخواست، عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) توہینِ عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔۔۔۔چیف جسٹس عامر فاروق نے توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔اس حوالے سے اسٹنٹ کمشنر شالیمار نے جوڈیشل کمپلیکس میں […]

توشہ خانہ کیس، لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا، حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور (پی این آئی) 1990 سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنےکے لیے لاہور ہائیکورٹ نے حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ جس سے میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے کیونکہ ان کے سابقہ ادوار کی کارگذاریوں کا راز فاش […]

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی، جلسہ کب ہو گا؟ شرائط کیا ہیں؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی درخواست پر 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے۔۔۔۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست […]

یکم رمضان 23 مارچ کو ہو یا 24 مارچ کو، پاکستان میں عیدالفطر کی حتمی تاریخ کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں پہلا روزہ 23 مارچ کو ہو یا 24 مارچ کو، عیدالفطر بہرحال 22 اپریل کو ہی ہو گی۔۔۔۔ یہ دلچسپ اعلان کرتے ہوئے رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ پہلا […]

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران تمام کمرشل بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے سٹیٹ بینک کےاعلامیے کے مطابق تمام بینکس میں عوامی لین دین صبح ساڑھے سات سے شروع ہوگی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن […]

پی ٹی آئی آئندہ عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے کن لوگوں کو ٹکٹ دے گی؟ فیصلہ کر لیا گیا

پشاور( آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئندہ ماہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے نظریاتی کارکنوں کو پارٹی ٹکٹ دینے کے فیصلے کے بعد ورکرز سمیت سنجیدہ حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی […]

close