ملک کے مختلف حصوں میں بارش، درجہ حرارت میں کمی، بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی آئی ہے ،بارش کا سلسلہ (آج) ہفتہ کو بھی جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز خیبر پختونخوا، پنجاب، […]

راولپنڈی، مفت آٹے کا سرکاری ٹرک پر شہریوں نے لوٹ لیا

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا۔راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل […]

حلیم عادل پیسے دیں، پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پیسے دیں اور پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں،عدالتِ عالیہ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو […]

مہنگائی کے خلاف ایکشن، ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں میں کھلبلی مچ گئی

سکھر(آئی این پی)مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے سندھ حکومت کا ایک اور اقدام ، ضلعی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئے،ذخیر ہ اندوزوں اور منافع خوروں میں کھلبلی مچ گئی ، سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ، تفصیلات کے مطابق مہنگائی کنٹرول کرنے […]

حکومتی اقدامات زبانی جمع خرچ تک محدود، تھر میں 14ماہ میں ایک ہزار سے زائد بچے چل بسے

تھرپارکر (آئی این پی)ضلع تھر پارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا جہاں سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 14ماہ میں ایک ہزار سے زائد بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔،تھر میں بھوک افلاس سے جڑی ماوں کے بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم […]

ڈالرز کی قلت، ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والا پلانٹ 4 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) انڈس موٹرز نے ایل سیز نہ کھلنے پر خام مال کی قلت کے سبب چار روز کے لیے پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ملک میں ڈالرز کی قلت اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے در آمدات کے لیے ایل سیز نہ کھولنے […]

ہراسانی اور فراڈ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے دو الگ الگ کارروائیوں میں جنسی ہراسانی اور فراڈ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل لاہورنے خاتون کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے جنسی ہراسگی میں […]

گورنر خیبر پختونخوا کا خط، چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کی کیا تاریخ تجویز کر دی؟

پشاور(آئی این پی)گورنر خبیر پختوانخوا حاجی غلام علی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر صوبہ میں انتخابات کی تاریخ تجویز کر دی۔گورنر کے پی غلام علی نے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں صوبے میں 8 اکتوبر کو انتخابات کی تاریخ […]

مفت آٹے کیلئے اہل افراد کی فوری رجسٹریشن، نادرا اور بی آئی ایس پی رجسٹریشن کیلئے اپنے کانٹرز قائم کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے مفت آٹا سکیم کیلئے ایسے اہل افراد جو رجسٹرڈ نہیں ہیں ان کی فوری رجسٹریشن کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ […]

انسانی تاریخ کی بڑی کامیابی، ناسا کے مریخ ہیلی کاپٹر نے مریخ پر 48 پروازیں مکمل کر لیں

لاس اینجلس(شِنہوا)ناسا کے مریخ ہیلی کاپٹر نے سیارے پر48پروازیں مکمل کر لی ہیں۔ناسا کے مطابق48ویں پرواز منگل کو مکمل ہوئی جس میں روٹر کرافٹ نے 12 میٹر کی بلندی پر پہنچ کر 149.9 سیکنڈ تک 398 میٹر کا سفر طے کیا۔ہیلی کاپٹر جس کا نام […]

سزا یاب ہونے کے بعد راہول گاندھی اسمبلی رکنیت سے نااہل

نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی پارلیمنٹ نے حزب اختلاف کی مرکزی جماعت انڈین نیشنل کانگریس(آئی این سی)کے سابق رہنما راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے ایک دن بعد جمعہ کوبطور قانون ساز نااہل قرار دے دیا ہے۔ گاندھی کی نااہلی کا اعلان […]

close