الیکشن کے علاوہ مسائل کا کوئی حل نہیں،مریم نواز نے بھی تسلیم کر لیا

لاہور(آئی این پی)چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کے علاوہ مسائل کا کوئی حل نہیں، ہر 5سال بعد انتخابات ہونے چاہئیں،لاہور میں لائرز ونگ کے عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا نواز شریف […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، تحریک انصاف کے سینیٹرز شرکت کریں گےیا نہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا،مشترکہ اجلاس میں امن و امان، اقتصادی چیلنجز اور قومی اداروں کی تکریم سمیت 8 نقاط پر بحث کی جائے گی، حکومت کی تبدیلی کے […]

ایف آئی اے کی کاروائی ، جعلی ویزوں ،انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)اسلام آباد زون نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں اورانسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پکڑے جانے والے ملزمان میں مظہرعلی اور محمد عمران شامل ہیں۔دونوں ملزمان […]

حکومت کی اتحادی جماعت نےمردم شماری کو اپنی ریڈ لائن قرار دے دیا

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے مردم شماری پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بہادر آباد مرکز پر ہوا […]

آصف زرداری کا دبئی میں آپریشن، طبیعت کے حوالے سے تازہ اطلاع آ گئی

دبئی(آئی این پی)سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آنے لگی،ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی چند روز قبل دبئی میں سرجری کی گئی، سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی ان کے ساتھ ہیں، آصف زرداری نے سرجری کی وجہ سے کچھ […]

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کیس، کیا عمران خان آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے؟

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آج اسلام آباد عدالت پیشی کے معاملے پر مشاورت کی گئی، چیئرمین تحریک […]

نواز شریف نے جنرل باجوہ کو توسیع کے حوالے سے کیا مؤقف اختیار کیا تھا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نومبر 2022 میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، ان کی طرف سے میاں صاحب کو پیغام پہنچا دیا گیا تھا، نواز شریف نے باجوہ کو توسیع دینے سے […]

نواز شریف کی لندن سے سعودی عرب روانگی کی تاریخ سامنے آ گئی

لندن/ لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 19 رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے ، وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کا بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی […]

اندرون و بیرون ملک آباد کشمیری انٹرنیشنل کمیونٹی کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کی جانب مبذول کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر کی وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 05اگست2019کے بھارتی اقدامات کے بعد بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کیے ہوئے ہے۔ لہذا اندرون و بیرون ملک آباد کشمیری انٹرنیشنل کمیونٹی کی […]

رمضان المبارک میں سائلین کو دفاتر کے چکر نہ لگوائے جائیں، مسائل فوری حل کیے جائیں، افسران عوام کی بہتری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں آفیسران عوام کی بہتری کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں جہاں پر مشکلات ہوں حکومت کو آگاہ کریں […]

رمضان المبارک میں عمرہ، سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی پابندی کا اعلان کر دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک میں حرم شریف میں بے پناہ رش پر قابو پانے کے لیے وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ زائرین کو صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت ہو گی۔۔۔۔عرب میڈیا کی رپورٹ میں […]

close