لاہور میں بڑی ڈکیتی

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ شاہدرہ میں جیا موسیٰ روڈ پر ڈاکوؤں نے بینک سے آنے والے شہری سے 15 لاکھ روپے چھین لیے۔۔۔۔پولیس کے مطابق واردات 17 مارچ کو ہوئی جس کی سی سی ٹی وی میں دیکھا گیا […]

پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی کی دوبارہ پولنگ کے تمام 59 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں۔۔۔۔غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق ان انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا […]

عمران خان زمان پارک سے روانہ، اسلام آباد پولیس نے تیاری مکمل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے موقع پر وفاقی پولیس کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق ساڑھے25 سو اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ پر تعینات کرنے […]

محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 18طیارے خراب کیوں ہونے لگے؟

کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 18طیارے گرائونڈ ہو گئے،نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے طیاروں کا فلیٹ 2021سے گراونڈ ہے،نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 10طیارے کراچی اور 8لاہور میں ہیں، مناسب دیکھ بھال اور […]

پیپلز پارٹی اورپی ٹی آئی کے کارکن آپس میں لڑ پڑے گتھم گتھا ہو گئے، ایک دوسرے پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش

حیدر آباد(آئی این پی)سندھ کے مختلف علاقوں میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے دوران حیدرآباد میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے،حیدرآباد، نوابشاہ، خیرپور، سکھر، سانگھڑ، جیکب آباد، کندھ کوٹ، لاڑکانہ اور بدین سمیت سندھ کے 15اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات […]

مفت آٹے کے لیے جدوجہد، اب تک 6افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، رپورٹ

اسلام آباد(آئی این پی)مفت آٹا پانے کی تگ و دو میں ملک کے مختلف شہروں میں اب تک 6 جانیں جاچکی ہیں،مفٹ آٹا ملا نہ ملا، جان چلی گئی، اب تک مفت آٹے پانے کی تگ و دو میں 6جانیں جاچکی ہیں، لیکن انتظامیہ عزت […]

کراچی سے پشاور جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

حیدرآباد(آئی این پی)کراچی سے پشاور جانیوالی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی،تفصیلات کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی سفر کے د وران ایک بوگی ٹوٹنا شروع ہو گئی، مسافروں کی شکایت پر ڈرائیور نے حاضر دماغی سے ٹرین […]

قومی ایئر لائن میں خواتین میزبانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آ گئے

کراچی (آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)کی گرومنگ منیجر کی جانب سے دوران پرواز میزبانوں کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق خاتون افسر کی جانب سے ایئر ہوسٹس کو مبینہ ہراساں کرنے […]

سراج الحق نے بھی ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ازخود نوٹس لینے کیلئے خط لکھ دیا،خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی […]

اسد عمرنے بھی رانا ثنااللہ کو جوابی دہمکی دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی رہے گی،فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ ہماری عدلیہ میں جسٹس منیر مومنٹ دوبارہ نہیں آئے گا،انہوں […]

close