تنخواہ داروں کے لیے خوشخبری، پنجاب حکومت نے کم از کم اجرت میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کردی۔۔۔۔۔۔پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے کم سے کم ماہانہ اجرت میں 7 ہزار روپےکا اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔ […]

ایبٹ آباد، فاسفیٹ کی کان بیٹھ گئی، جانی نقصان ہو گیا

ایبٹ آباد(آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں فاسفیٹ کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے کالوبانڈی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا […]

خنجراب پاس تجارت کے لیے دوبارہ کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

گلگت (آئی این پی)خنجراب پاس پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے مقام پر ایک اہم زمینی سرحدی گزرگاہ ہے جس کو یکم اپریل سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق پاس کو ایک بار دونوں ممالک کے […]

نا معلوم افرادکی 25 سالہ لڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑکر فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور (آئی این پی ) لاہورمیں دو نا معلوم افراد پچیس سالہ لڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑگئے۔پولیس نے فرار ہونے والے ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق دونامعلوم افرادلڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑگئے۔ایک لڑکے کو پولیس نے گرفتارکرلیا جبکہ […]

اسحاق ڈار نے فیصل جاوید کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی )وزیرخزانہ اسحاق ڈار سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے فیصل جاوید کو معیشت پر مناظرے کا جیلنج دے دیا، کہتے ہیں فیصل جاوید نے اپنی تقریر میں دونوں ادوار کے موازنے کی اچھی تجویز پیش […]

3 سال تک روزانہ 10 سے 25 لاکھ کی کرپشن، اربوں کی کرپشن کے میگا اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار،ملزم کون ہے جانیئے

لاہور(آئی این پی ) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین ٹاسک فورس برائے خوراک بنا رکھا تھا۔ ملزم مظہر عباس نے 3 سال میں […]

بڑی پیش رفت ہو گئی، وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کاحکم

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کاحکم دے دیا۔ وزیراعظم نے وزیرقانون کوکیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کمزوراوربے بنیاد وجوہات پرکیوریٹیو […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں 15,000 NFIs پر مشتمل پروجیکٹ مکمل کر لیا

سلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پورے پاکستان میں مقیم سیلاب سے متاثرہ افراد میں NFI کٹس کے تیسرے اور چوتھے مرحلے کی 15,000 NFI کٹس کی پنجاب اور سندھ کے تمام متاثرہ علاقوں میں تقسیم مکمل […]

رانا ثناء اللہ نے وفاق میں عبوری حکومت کے قیام کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے ملک میں عام انتخابات سے قبل عبوری حکومت کے قیام کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ 12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہو […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کیس کی سماعت کرنے والا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے حوالے سے سماعت کرنے والا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم بینچ ٹوٹ گیا ۔۔۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے دو صوبوں میں انتخابات ملتوی […]

پنجاب اور کے پی کے الیکشن، وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم ترین عہدیدار کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختون خوا کی اسمبلیاں توڑنے جانے کے بعد دونوں صوبوں میں عام انتخابات کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل منصور عثمان کو طلب کر لیا ہے۔۔۔۔۔ […]

close