مراد سعید بال بال بچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور سینئر رہنما پی ٹی آئی مراد سعید گرفتاری سے بال بال بچ گئے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمات کی تفصیلات آنے تک پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری […]

ورلڈ بینک کی پاکستان کی معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں منجمد کرنے کی تجویز

اسلام آبا د(پی این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کو معاشی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جو تجاویز دی ہیں ان کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے روایتی رجعت پسندانہ سبسڈیز کی فراہمی کو کم کرکے اخرجات میں کمی […]

گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مقبول سرچ انجن گوگل نے اہم اعلان کر دیا ہے ۔ اعلان کے مطابق بلوچستان کے نوجوانوں کو ایک ہزار سکالرشپس دیئے جائیں گے۔ معاہدے کی یادداشت پر کوئٹہ میں دستخط کر دیئے گئے۔کوئٹہ میں گوگل حکام، محکمہ تعلیم اور […]

شاداب خان کا سیاست میں آنے سے متعلق اہم بیان

راولپنڈی(پی این آئی)وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ لوگوں کی فلاح کے لیے مل کر کام کریں […]

پی ایس ایل 9 میں مزید 2 ٹیموں کی شمولیت کا انکشاف، کون کونسے شہروں کی ٹیمیں ہوں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایونٹ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔پی ایس ایل میں اس وقت 6 ٹیمیں کراچی کنگز، لاہور قلندرز، ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ، […]

کیوی کپتان کین ولیمسن کی آئی پی ایل میں انجری انہیں بھاری پڑ گئی، ورلڈ کپ میں شرکت بھی مشکوک

آکلینڈ(پی این آئی)انڈین پرئمیر لیگ میں انجری کے باعث نیوزی لینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہونے کا امکان ہے۔نیوزی لینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انڈین […]

فردِجرم عائد ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت بڑھ گئی

نیویارک (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم عائد ہونے کے بعد مزید مقبول ہو گئے۔ امریکہ میں ہونے والے تازہ سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا گیا، قانونی مسائل ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافے کی وجہ بن گئے […]

سعودی عرب اور ایران کی تعلقات کی بحالی میں اہم ترین کردار کس ملک کا ہے؟ علامہ طاہر اشرفی نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مشرقِ وسطیٰ علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات معمول پر لانے کیلئے طویل عرصے سے کوششیں جاری تھیں، پاکستان نے بھی کوشش کی لیکن ہمارے اندرونی مسائل […]

مسجد اقصیٰ کی حالیہ صورتحال پر سعودی عرب کا شدید ردِعمل آگیا

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب نے بدھ کو اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے، نمازیوں کو زخمی کرنے اور متعدد کو گرفتار کرنے کی مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیل کے […]

پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کی اہم ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پارٹی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی لاہور میں ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی جبکہ سیاسی صورتحال پر گفتگو بھی ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران […]

close