ایک جج کس طرح ڈکٹیشن دے سکتا ہے؟ فواد چوہدری نے جسٹس اطہرمن اللہ کے نوٹ پر کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہاکہ سیاسی فیصلہ سازی سیاسی جماعت کا استحقاق ہوتاہے، ایک جج کس طرح ڈکٹیشن دے سکتا ہے؟پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس […]

قومی اسمبلی کی قرارداد کو وزیر اعظم کی نا اہلی کا پھندا قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قرارداد وزیر اعظم کی نا اہلی کا پھندا ہے۔ کمال ہوشیاری سے وزیر اعظم کو ملزم سے مجرم بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی۔وزیر اعظم میں […]

پیپلز پارٹی نے آئین کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ میں تاخیرنہ کرنے کا مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کور کمیٹی کا اجلاس جمعہ کی شام زرداری ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت مشترکہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ اس […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ لائن آف کنٹرول سے دونوں اطراف کے کشمیریوں کو ایک موثر پیغام گیا ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی طرف سے خیر مقدم

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روزچیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کے دورہ لائن آف کنٹرول سے دونوں اطراف کے کشمیریوں کو ایک موثر پیغام گیا ہے […]

آزاد کشمیر بھر کے ٹوریسٹ سپاٹس کے گوگل پر آن لائن روٹس تعین کیئے جائیں، واٹر سپورٹس کا انعقاد کروایا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آزادکشمیر میں ٹورازم کے فروغ کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ کورونا کے بعدٹورازم دوبارہ بحال ہو رہی ہے […]

چیف سیکرٹری آزادکشمیر ڈاکٹر عثمان چاچڑ کی زیر صدارت قومی مردم شماری کی پراگریس کا جائزہ، مظفرآباد ڈویژن 98 فیصد، میرپور ڈویژن میں 95 فیصد، پونچھ ڈویژن 95 فیصدکام مکمل ہو چکا، رپورٹ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ کی زیر صدارت آزادکشمیر میں جاری قومی مردم شماری کی پراگریس کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری لیاقت […]

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی شعبہ تعلیم کے سینئر افسر جوہر افضل سے ملاقات، لیبر اتاشی ماجد بن بکر ادریس بکر، قونصلر خالد الحموی بھی موجود

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں خادم حرمین شریفین کے سفیر محترم جناب نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں پیشہ ورانہ امتحانی پروگرام کے پروجیکٹ مینیجر جناب جوہر افضل سے ملاقات کی اس موقع پر پاکستان میں سعودی لیبر اتاشی محترم ماجد بن […]

بلوچستان میں بڑی کارروائی، بلوچ نیشنل آرمی کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے بلوچستان میں کالعدم جماعت بلوچ نیشنل آرمی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد گلزار امام عرف شنبے کو حراست میں لے لیا ہے۔۔۔۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں […]

سب سینئر رہنما پیچھے رہ گئے، پرویز الہیٰ عمران خان کے سب سے زیادہ قریب ہو گئے

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی میں سب سے آخر میں شمار اختیار کرنے والے چوہدری پرویز الہٰی پارٹی چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کے سب سے زیادہ قریب ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔ ٹکٹوں کی تقسیم میں مشاورت کے حوالے سے پارٹی کے سب […]

ٹھنڈ کے مزے ختم، گرمی آ گئی، آج گرمی کی لہر کس شہر سے شروع ہو گی؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک کے دوران جاری ٹھنڈ کی لہر ختم ہو گئی ہے اور سب سے پہلے گرم موسم کا آغاز پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی […]

شاہد خاقان عباسی نے کھل کر نواز شریف کی رائے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپریم کورٹ کے تین ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف کی رائے سے کھل کر اختلاف کا اظہار کر دیا […]

close