قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا۔خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کیمطابق پنشنرزاکاونٹس پرمنافع 16.56 فیصد اورسیونگ اکاونٹس پر سالانہ شرح منافع 18.50 فیصد کردیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہدا فیملی ویلفیئر پر شرح منافع 16.56 فیصداورشارٹ […]

اسد عمر کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو ایف آئی اے لاہور آفس میں 14 اپریل […]

مریم اورنگزیب نے چیف جسٹس کو متنازع قرار دے دیا، استعفیٰ دیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان متنازع ہوگئے ہیں، اس لیے […]

بیساکھی تقریبات میں شرکت کیلئے کتنے ہزار سکھ یاتریوں کو ویزے جاری؟

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ بیساکھی کی تقریبات کیلئے 2856 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے ہیں۔ نئی دہلی سے جاری پاکستانی ہائی کمیشن کے بیان کے مطابق بیساکھی کا سالانہ میلہ 9 اپریل سے […]

144 واں مقدمہ، سب لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان نے نیا دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، یہ میرے خلاف 144 واں مقدمہ ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات، کیا ایجنڈا زیر بحث آیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہائوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات کے درمیان ون آن ون ملاقات قومی سلامتی کمیٹی […]

روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی)روشن ڈیجیٹل اکانٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی انویسٹمنٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکانٹ پہلی بار6ارب ڈالر کی حد کوتجاوز کرگیا ۔روشن ڈیجٹیل اکانٹ میں پہلی بار اکانٹ ہولڈرز کی تعداد5لاکھ36ہزارسے تجاوز کرگئی۔ اوورسیزپاکستانیوں کی اسلامک سرٹیفیکیٹ […]

کراچی چڑیا گھر کی دونوں ہتھنیوں کو کہاں منتقل کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا؟

کراچی(آئی این پی) چڑیا گھر کی دونوں ہتھنیوں کوسفاری پارک منتقل کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ہتھنی نورجہاں کے حوالے سے ماحول اور سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے فورپاز انٹرنیشنل ویٹ ڈاکٹرز کی ٹیم نے سفاری پارک کا دورہ کیا اور وہاں موجود سہولیات […]

میرپور خاص جیل میں مرنے والے قیدی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا انکشاف ہوا؟

میرپورخاص(آئی این پی)سینٹرل جیل میرپور خاص میں 2 روز قبل ہلاک ہونے والے قیدی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔رپورٹ کے مطابق منشیات کے مقدمے کے قیدی کے جسم کے مختلف حصوں پر زخموں کے 12 نشانات پائے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک […]

پنجاب کی نگراں حکومت نے خواجہ سرائوں کا اسکول بند کر دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں خواجہ سراں کے لیے بنایا گیا واحد اسکول بند کردیا ہے۔ گورنمنٹ گرلزہائی اسکول برکت مارکیٹ میں قائم یہ اسکول فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے بند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے […]

چیف جسٹس فی الفور مستعفی ہو جائے، نواز شریف نے چیف جسٹس پر پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا الزام عائد کر دیا

لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی ہیں نہ کہ بحرانوں […]

close