اسلحہ کی نمائش‘ ہوائی فائرنگ، ڈبل سواری، ون ویلنگ، گاڑیوں کے کالے شیشے پر پابندی عائد کر دی گئی

بنوں( آئی این پی )ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ، ڈبل سواری، ون ویلنگ، گاڑی و موٹر سائیکل پر اوور سپیڈنگ، گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال، پٹاخوں کے استعمال اور ان کی خرید وفروخت پر 14اپریل […]

مفت آٹے کی مبینہ فروخت میں ملوث ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

سرائے نورنگ( آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالہادی کی ہدایت پر گورنمنٹ سکیم کے تحت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کے لئے مفت آٹے کی مبینہ فروخت میں ملوث ڈیلر کوساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سلطان […]

کون سی 3 غیر ملکی ایئر لائنز نے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

لاہور( آئی این پی)تین غیر ملکی ایئر لائنز کی جانب سے پاکستان کے لیے فضائی سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔غیر ملکی ایئر لائنز میں متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز شامل ہیں۔متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں، بلوچستان ، خیبرپختونخواہ نے انتظام سنبھالنے سے انکار کر دیا

لاہور( آئی این پی)بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیزکو وفاق کی بجائے صوبوں کے زیر انتظام چلانے کے حوالے سے پنجاب اور سندھ نے آمادگی ظاہر کر دی تاہم بلوچستان اور خیبرپختونخوا ہ نے انکار کر دیا۔دستاویزات کے مطابق پاکستان میں ہائی لائن لاسز ، بجلی چوری […]

کامرہ،افغان تاجروں کا انچارچ انفورسمنٹ سیل کنٹونمنٹ بورڈ پر ڈنڈے، لاتوں اور مکوں سے حملہ

اٹک(آئی این پی)کامرہ کینٹ کے تجارتی مرکز میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران افغان تاجروں نے مشتعل ہو کر انچارچ انفورسمنٹ سیل کنٹونمنٹ بورڈ کامرہ خان افسر کو ڈنڈے ، لاتوں اور مکوں سے وار کر کے زخمی کر دیا ۔ پولیس تھانہ […]

لاہور پولیس میں افسران اور اہلکاروں کو پروموشن بیج لگانے کی تقریب، کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں لاہور پولیس میں افسران اور اہلکاروں کی بروقت اور میرٹ پر محکمانہ ترقی کا عمل تیزی سے جاری ہے جس کے تسلسل میں کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز میں تعینات چار سب انسپکٹرز […]

جیلوں میں قیدیوں کو ویڈیو کال کی سہولت فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں قیدیوں کے جیلوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قیدیوں […]

جسٹس علی باقر نجفی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے چلے گئے، عمران خان کمرہ عدالت میں موجود رہے

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے متعلق مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کو 26اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی درخواست پر […]

سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر پولیس کا ایک اور چھاپہ

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز کے گھرپرپولیس کا ایک اور چھاپہ مارا ہے تاہم ان کے گھر پر موجود نہ ہونے باعث پولیس کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔ جمعہ کو نجی […]

چیف جسٹس دو ججز کی بجائے اگر فل کورٹ بٹھا کر فیصلہ کرتے تو۔۔۔ سیاسی رہنما نے پیشنگوئی کر دی

سکھر(آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے ایک بار پھر سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں سے کہا ہے کہ وہ ڈائیلاگ کریں ماضی گواہ ہے کہ جب بھی سیاسی رہنماں نے مل بیٹھ کر ڈائیلاگ نہیں کیا تو ملک سے سیاست اور […]

ڈیم فنڈز کی 17 ارب روپے کی رقم کا استعمال ڈھونڈ لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈز کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈز کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کی قرارداد منظور کرلی، سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈز […]

close