اوکاڑہ، دیہاتیوں اور ڈاکوؤں کے مابین کراس فائرنگ، 2 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، دو فرار

اوکاڑہ (آئی این پی )اوکاڑہ کے نواح تھانہ صدر رینالہ کی حدود میں پولیس، دیہاتیوں اور ڈاکوں کے مابین کراس فائرنگ کا واقعہ پیش آیادو نامعلوم ڈاکو اپنے ساتھیوں کی کراس فائرنگ سے ہلاک ہو گئے دو فرار. جائے وقوعہ سے اسلحہ اور ڈکیتی شدہ […]

ڈیجیٹل مردم شماری، کراچی کی 45 ہزار کثیرالمنزلہ عمارتوں کو شمار نہیں کیا گیا، بڑا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں 45ہزار کثیرالمنزلہ عمارتوں کو ابھی تک گنا ہی نہیں گیا نہ ہی کراچی کی کچی آبادیوں میں مردم شماری شروع ہوئی ہے،ایم کیو ایم فیڈرل […]

الیکشن فنڈز کا معاملہ، قائمہ کمیٹی خزانہ نے گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کی ہدایت پر پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی کا جائزہ لینے کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا خصوسی اجلاس پیر 17 اپریل (آج) طلب کر لیا گیا،اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق […]

پی ٹی آئی کے استعفوں پر نظر ثانی، اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم کورٹ کے آئین سے تجاوز فیصلے کو ماننے سے انکار کرسکتی ہے،پی ٹی آئی کے استعفوں پر نظر ثانی نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان […]

ڈکیت گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے والا اہم کارندہ گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کو اسلحہ فراہم کرنے والا اہم کارندہ محمد آصف اور سہولت کار عبدالہاشم گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد […]

پی آئی اے کے طیاروں کو حادثات، 279 کروڑ سے زائد کا نقصان، ذمہ دار کون؟

کراچی(آئی این پی) پی آئی اے کے دو اے ٹی آر طیاروں کے حادثات کو ایئرلائن انتظامیہ کی نااہلی قرار دیا گیا ہے۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گلگت ایئرپورٹ پر ان حادثات سے ایئرلائن کو دو ہزار ملین سے زائد کا نقصان ہوا، […]

تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کی مخالفت کر دی

کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف سندھ نے جماعت اسلامی کے ساتھ بلدیاتی سطح پر اتحاد کی مخالفت کر دی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات سے پہلے ہی مسائل کھڑے ہو گئے، تحریک انصاف سندھ نے اپنی قیادت کو جماعت اسلامی […]

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کر لیا، الزام کیا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے سائبرکرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا،ایف آئی اے کے مطابق شاندانہ گلزار کو ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے میں معاونت پرطلب کیاگیا ہے۔ […]

آزاد کشمیر پی ٹی آئی میں اختلاف، بیرسٹر اور تنویر گروپوں میں وزارت عظمیٰ کا امیدوار فائنل نہ ہو سکا

مظفر آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں وزارت عظمی کیلئے امیدوار کا نام فائنل نہ کر سکی،پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں سردار تنویر الیاس گروپ وزارت عظمی کیلئے اپنا امیدوار لانا چاہتا ہے جبکہ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان اپنے […]

نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)نور مقدم قتل کے مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کر دی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ٹرائل […]

ترقیاتی منصوبوں کیلئے 129 ارب روپے جاری، فاٹا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے شامل

اسلام آباد(آئی این پی)وزارتِ منصوبہ بندی نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 129ارب روپے جاری کر دیے،وزارت منصوبہ بندی نے چوتھی سہ ماہی کے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے فنڈز جاری کیے ہیں،وزارت منصوبہ بندی نے رواں سال کے ترقیاتی بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں […]

close