کراچی (آئی این پی) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب سے گرینڈ سحری کا اہتمام کیا گیا۔ پانچ لاکھ افراد کی سحر ی کیلئے شہر کے درجنوں مقامات پراوپن گرینڈ سحری کچن لگائے گئے۔جہاں ہزاروں کارکنان شہربھر میں گھر گھر سحری پہنچانے کیلئے متحرک […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں رواں سال ریبیز سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی، کتے کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے پر ایک اور بچے نے تڑپ تڑپ کر ماں کی آغوش میں دم توڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں وقت پر ویکسین نہ لگنے سے سگ […]
کراچی(آئی این پی)جماعت اسلامی نے ڈیجیٹل مردم شماری میں مبینہ فراڈ کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کل سے محکمہ شماریات کے دفتر پر کیمپ لگانے اور 30 اپریل کو احتجاجی مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کے شہری اتوار کے روز موٹرسائیکل سواروں کی ریس لگانے سے پریشان آگئے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر اتوار کو بائیکرز ریسیں لگاتے ہیں جس میں مختلف علاقوں سے آنے والے نوجوان شامل […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو شہباز شریف کو بھی فارغ کر کے مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہیے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
اہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اطلاع ہے عید پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن ہوگا،الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے […]
لاہور (آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی خود پر درج مقدمات کے اندراج اور تادیبی کارروائی کے خلاف درخواست فل بینچ کو ارسال کردی گئی۔عمران خان نے خود پر ایک ہی نوعیت کے 100سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ الزام لگایا جارہا ہے کہ مسلم لیگ الیکشن نہیں کرانا چاہتی، کچے کے ڈاکوؤں سے مذاکرات ہو سکتے ہیں عمران خان سے نہیں‘ایک شخص کی ضد پر الیکشن […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ جا کر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر میں 21 اپریل سے 25اپریل2023 تک عید الفطر کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔اس سلسلہ میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔۔۔ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کےروز تک ملتوی ، منگل کے اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔اجلاس سوموار کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر کی زیر صدارت منعقد ہو ا ۔ ڈپٹی سپیکر […]