پی ٹی آئی سینئر رہنما علی زیدی عید کہاں منائیں گے؟ حکم جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے فراڈکیس میں پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔۔۔۔۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔۔۔۔۔ سینئر رہنما پی ٹی […]

شہباز شریف، عمران خان، آصف زرداری، فضل الرحمٰن، سراج الحق، خالد مقبول، اسفندیار ولی، چوہدری شجاعت کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ نے آج صبح عدالت طلب کر لیا ہے۔۔۔۔سپریم کورٹ کی جانب سے سراج الحق، خالد […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما علی زیدی کے خلاف درج مقدمہ خطرناک قرار دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھ پر بہت ہی خطرناک مقدمہ بنایا گیا ہے۔۔۔۔ تحریکِ انصاف علی زیدی نے ملیر کراچی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی […]

عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں کرنے کا معاملہ، عدالت نے درخواست پر حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی عید کے دوران گرفتاری روکنے اور کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔۔چیف جسٹس عامر […]

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب، کس کس نے ووٹ دیا؟

مظفر آباد (پی این آئی) قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب کرلیے گئے ہیں۔۔۔۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس جمعرات کی رات ہوا جس میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے 15 منٹ دیئے گئے۔۔۔۔۔ […]

روزنامہ صحافت کےدفترمیں آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جاں بحق ‘دوسرا زخمی

راولپنڈی (آئی این پی)فیض آباد میں واقع روزنامہ صحافت کے آفس میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا , نعش اور زخمی فرد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق راولپنڈی فیض آباد کے مقام پر […]

ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں ہتھکڑی لگے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں پولیس حراست میں ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں گولیاں چل گئیں،پولیس حراست میں ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کر دیاگیا، فائرنگ کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیااور پستول […]

ضلع راولپنڈی ،237 ٹرک قبضے میں لے کر 6ہزار 723 میٹرک ٹن گندم اور آٹا برآمد کر لیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)ضلع راولپنڈی میں 25 مارچ سے 18 اپریل نے گندم اور آٹے کی سمگلنگ کے حوالے کاروائی کے دوران 237 ٹرکوں کو قبضہ میں لیا گیا جن سے چھ ہزار 723 میٹرک ٹن گندم اور آٹا برآمد ہوا۔ اس عرصہ کے دوران […]

راولپنڈی میں 200 کلو ناقص مصالحے، اٹک میں 2300 کلو جعلی گھی تلف کردیا

راولپنڈی (آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعل ساز مافیا کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی میں 200 کلو ناقص مصالحہ جات جب کہ اٹک میں 2300 کلو جعلی گھی تلف کردیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق ننکاری بازار میں ملٹی نیشنل کمپنی کی […]

پاکستان میں آج 20 اپریل کو چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ شعبہ فلکیات جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور کی زبردست رپورٹ

پشاور (پی این آئی) مفتی سمیع اللہ آفریدی شعبہ فلکیات جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق 20اپریل بروز جمعرات صبح 9بجکر15منٹ 49سکنڈ(9:15:49)پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی،اس اعتبار سے شام کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی […]

سیاحتی مقامات کے حوالے سے خصوصی احکامات جاری کر دیئے گئے

لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے عید الفطر کے موقع پر سیاحتی مقامات پر خصوصی انتظامات کا حکم جاری کر دیا۔وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور، مری و دیگر بڑے شہروں میں ٹریفک مینجمنٹ کیلئے بہترین اقدامات ہونے چاہئیں، سیاحتی […]

close