وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2022-23کا جائزہ اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔موسٹ سینئر وزیر /وزیر حکومت کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور، […]

صدر آزاد کشمیر، ڈی جی آئی ایس پی آر کے کشمیر سے متعلق بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کے کشمیر کے متعلق حالیہ بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس بیان کے ذریعے پاک فوج نے […]

آزاد کشمیر، الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے ضمنی الیکشن لیے ریٹرننگ افسر تعینات کر دیئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ میں انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج باغ کوڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیملی کورٹ باغ کو ریٹرننگ آفیسر،تحصیلدارباغ کو ریٹرننگ آفیسر مقرر […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ایل اے 15 باغ 2 قانون ساز اسمبلی کی خالی نشست پر شیڈول کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ایل اے 15 باغ 2آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خالی نشست پر انتخابات کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ قانو ن سازاسمبلی کی خالی نشست ایل اے 15 باغ 2 میں 08 جون2023 کو پولنگ […]

پی ٹی آئی نے چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں امیدوار تبدیل کر دیا، اب کون مقابلہ کرے گا؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی قیادت نے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹوں کی نظر ثانی درخواستوں پر فیصلے شروع کر دیئے ہیں۔۔۔۔راولپنڈی کے صوبائی حلقے پی پی 10 میںسابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے خلاف کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر کو ٹکٹ جاری […]

وزیر حکومت آزاد کشمیر فیصل راٹھور سے سینئر رہنما پیپلز پارٹی عزادار کاظمی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (پی آئی ڈی، آزاد کشمیر) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل، وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی آزاد کشمیر سید عزادارحسین کاظمی ، رابطہ سیکرٹری عامر ذیشان جرال، ایڈیشنل چیف آرگنائزر چوہدری ذوالفقار اعظم ایڈووکیٹ […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ کیوں ڈی لسٹ کیا گیا؟ صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں آج صبح چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کیے جانے کے حوالے سے سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا ہے ۔۔۔۔ حامد میر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے […]

حق نا حق ، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ، اختر حمید خان کے کومیلا میں تجربات اور موجودہ بحران

اختر حمید خان نے 1936 میں برطانوی راج میں ہندُستان کی سول سروس میں شمولیت اختیار کی۔دوسری عالمی جنگ کے آخریسالوں میں وہ مشرقی بنگال کے ضلع کومیلا میں اسسٹنٹ کمشنر تھے۔ یہ وہ سال تھے جب بنگال میں صدی کا بد ترین قحط آیا […]

اہم تحقیق سامنے آ گئی، کسی بھی عمر میں سفید ہونے والے بالوں کو سیاہ کرنے کا نسخہ دریافت کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کبھی عمر کے بڑھنے کے ساتھ اور کبھی چھوٹی عمر میں بالوں کے سفید ہونے کی وجہ دریافت کر لی گئی ہے ماہرین نے سفید بالوں کو دوبارہ سے کالا کرنے کا اشارہ بھی دے دیا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے […]

سعد رفیق اور ایاز صادق، پرویز خٹک کے گھر پہنچ گئے، گفتگو کی تفصیل سامنے آ گئی

لاہور (پی این آئی) مسلم ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق ڈیفنس لاہور میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی رہائش گاہ پہنچ گئے اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر […]

ایک اور بجلی بم، فی یونٹ بڑے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لیے ایک اور اقدام سامنے آ گیا ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے […]

close