عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے یورپی یونین بھی خاموش نہ رہ سکی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے یورپی یونین بھی خاموش نہ رہ سکی۔۔۔۔عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین نے بیان دیا ہے کہ مشکل اور تناؤ کے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان […]

کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، پولیس تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج،پولیس تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گیاہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے کئی شہروں میں احتجاج کیا جبکہ کوئٹہ […]

علمی شخصیت ساجد یوسف کی وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سے ملاقات، کتابوں کا تحفہ پیش کیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے علمی و ادبی شخصیت ساجد یوسف نے ملاقات کی اور انہیں وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔۔۔انہوں نے وزیراعظم کو کتابوں کے تحفے پیش کئے […]

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے تمام کیمپس 2 روز کیلئے بند کر دیئے گئے

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان میں تیزی سے بگڑتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے تمام کیمپس دو روز کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں ۔۔۔ڈائر یکٹر سٹوڈنٹس افیئرز نے جامعہ کشمیر میں زیر تعلیم تمام طلبا و طالبات کو اگاہ کیا […]

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق کی گرفتاری کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں پی ٹی آئی کے کارکن سراپا احتجاج بن گئے مظاہرین نے ٹائر جلاکر سڑکیں بند کردیں احتجاجی دھرنوں اور مظاہروں کے نتیجہ میں نظام […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ 2 کے ضمنی انتخاب کے شیڈول میں ترمیم کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ 2 کے ضمنی انتخاب کے شیڈول میں ترمیم کر دی۔۔۔ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 14 مئی تک جمع کروا سکیں گے پولنگ […]

جو کام نریندر مودی نہ کر سکا وہ عمران خان کو کرتے دیکر حیرت ہوتی ہے، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرنس

مظفرآباد(پی این آئی) عمران خان یہود و ہنود کے ایجنڈے پر کاربند ہے۔مسلح افواج و ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف الزام تراشی دراصل اس ملک اور مسلح افواج کی جڑیں کاٹنے کے مترادف ہے۔ جو کام نریندر مودی نہیں کر سکا وہ عمران خان […]

عمران خان کی گرفتاری سے پہلے اہم شخصیت عمرے پر چلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد نیب کی جانب سے وارنٹ گرفتاری بھی سامنے لایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ’کرپشن کے مقدمات میں ملزم عمران خان نیب کو مطلوب ہیں۔۔۔۔ وارنٹ گرفتاری پر نیب کے چیئرمین لیفٹننٹ […]

عمران خان کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کرنےکے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔۔۔۔نیب کی جانب سے عمران خان کے وارنٹ یکم مئی کو جاری ہوئے تھے، عمران خان کے وارنٹ چیئرمین نیب کے دستخط […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے عدالت کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا، آئی جی اسلام آباد اور سیکرٹری داخلہ 15 منٹ میں طلب کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری پر پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔۔۔۔ جسٹس عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد اور سیکرٹری داخلہ کو 15 منٹ میں طلب کرلیا ہے […]

“آپ پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں” سردار تنویر الیاس کا عمران خان پر شدید اٹیک

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار تنویر الیاس نے اپنی پارٹی کے قائد عمران خان پر شدید حملہ کر دیا ہے ۔۔۔۔ اپنے ایک بیان میں سردار تنویر الیاس نے کہا […]

close