اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ہائی کورٹ سے اغوا کیا گیا اور ڈنڈے مارے گئے، ایسا کسی مجرم کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا، مجھے کبھی پولیس لائن اور کبھی کہیں لے کر پھرتے رہے۔ جمعرات کو […]
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے کر فوری رہا کرنے اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ احاطہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) 24 ویں نیشنل گیمز 2023ء کی اولمپک مشعل آزادجموں وکشمیر پہنچ گئی۔ آزادکشمیر اور پاکستان کو ملانے والے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر خیبر پختونخواہ سے سابق کھلاڑیوں اور آفیشلز نے اولمپک مشعل آزادکشمیر کے محکمہ سپورٹس کے حکام کے سپرد […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ ریاست کی ترقی کیلیے اپنا اہم کردار ادا کرے۔ہم سب نے ملکر ریاست کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ترقیاتی منصوبوں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے عمران خان کی فوری رہائی کے فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے 10 اضلاع اور چھو ٹے بڑے شہروں میں پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔ کپتان کے کھلاڑیوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سپریم کورٹ کی طلبی پر سپریم کورٹ پہنچادیا گیا ہے۔۔۔عمران خان کو ججز گیٹ سے سپریم کورٹ میں پہنچایا گیا ہے۔۔۔سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ساڑھے 4 بجے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ذرائع کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔ اعجازچوہدری کی ایک آڈیو ٹیپ گذشتہ روز پہلے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی شہر کوشدید گرمی نے لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔۔۔محکمہ موسمیات کےماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حکم دیا ہے کہ آئی جی اسلام آباد عمران خان کو عدالت میں پیش کریں۔۔۔چیف جسٹس نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سہ پہر ساڑھے چار بجے عمران خان […]
راولپنڈی، لاہور (پی این آئی) راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے علاقے میں پاک فوج کی گاڑیوں نے گشت شروع کر دی ہے، لاہور سے اطلاعات کے مطابق کینٹ کے علاقے میں فوجی گاڑیاں دیکھی گئی ہیں جو سڑکوں پر گشت کر رہی ہیں۔۔۔پاک فوج […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دے دیاہے۔۔۔گذشتہ روزسپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد […]