اوریا مقبول جان اغوا ء یا گرفتار؟ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پٹیشن کی سماعت کل کریں گے

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی معروف دانشور اینکر اور لاہور ہائی کورٹ کے لائف ممبر اوریا مقبول جان کو گھر سے اغوا یا گرفتار کرنے پر اغوا اور حبس بے جا کی درخواست کی کل پیر کو سماعت کریں گے […]

اڈیالہ جیل میں قید اسد عمر سےاہم ملاقات کے بعد بابر اعوان زمان پارک روانہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر سے سینئر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہوئی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت […]

پہلی مرتبہ کراچی میں میئر ہمارا آ رہا ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے جلسے میں اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے مرکزی رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ جب بھی کراچی میں صاف اور شفاف انتخابات ہوں گے پیپلز پارٹی جیتے گی۔کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا کہ […]

سپریم کورٹ کے سامنے سیاسی جماعتوں کا احتجاج ، سپریم کورٹ بار کے صدر اور سیکرٹری سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی)پی ڈی ایم کے احتجاج کے جواب میں سپریم کورٹ بار نے پیر کے روز عدالت عظمی سے بھرپور یکجہتی کا اعلان کر دیا۔صدر سپریم کورٹ بار بیرسٹر عابد ایس زبیری، سیکرٹری سپریم کورٹ بار مقتدیر اختر شبیر نے اپنے مشترکہ بیان […]

ججز کے بگاڑ کو سیدھا کرنا ہے، قوم احتجاج کیلئے اسلام آباد پہنچے، مولانا فضل الرحمان نے کال دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پوری قوم(کل) پیر کے روز سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج میں شرکت کیلئے پہنچے۔پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے کارکنوں کے نام وڈیو پیغام میں مولانا […]

پی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی ہے،کراچی کی طرح پورے ملک سے سیاسی دہشتگردوں کو فارغ کریں گے،الیکشن کیلئے تیار ہیں، سیاسی مخالفین کو ووٹ کی […]

پی ڈی ایم کا مظاہرہ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)رجسٹرار سپریم کورٹ نے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ سے عدالت عظمی کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی زیر صدارت عدالت عظمی کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ایڈیشنل آئی جی […]

چیف جسٹس اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی ، عمران خان نے عوام کو آج گھروں سے باہر نکلنے کی ہدایت کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر چیف جسٹس اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے عوام کو(آج) اتوار کو گھروں سے باہر نکلنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین ، عدلیہ اور اپنے بچوں […]

میئر کراچی کا انتخاب، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے درمیان مثبت تعاون کے اشارے

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی اپنے تمام تر ہتھکنڈوں ، حکومتی جبر و تشدد ، بدترین دھاندلی اور الیکشن پر قبضے کے باوجود اکثر یت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے ،پیپلز پارٹی […]

توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات کن عدالتوں میں چلائے جائیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جناح ہاؤس،عسکری و سول تنصیبات میں تھوڑ پھوڑ اورجلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات […]

ملک کی ایٹمی صلاحیت کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے، سراج الحق نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ،پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی ذاتی مفادات کی سیاست نے ملک کو بستر مرگ تک پہنچا دیا، جان بوجھ کر خانہ جنگی کی سی صورت حال پیدا کی جا رہی […]

close