9 مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، عارف علوی نے عمران خان سے مختلف بات کہہ دی

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی صرف مذمت نہیں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے،وزیراعظم شہباز شریف کو خط میں مذمت لکھی، آرمی چیف کو لکھے خط میں بھی ایسے واقعات کی مذمت […]

ایک اور دھچکا، پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔عمران علی شاہ پی ایس 129 سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما […]

راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر بلاک، پی ٹی اے کے لاہور میں بھی دو چھاپے

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایف آئی اے کے ساتھ مل کر غیر قانونی طور پر سروسز کی فراہمی پر متعدد چھاپے مارے۔پی ٹی اے نے لاہور میں دو چھاپوں کے دوران غیر قانونی آئی ایس پیز کا سامان ضبط […]

وفاقی حکومت نے بجٹ سے قبل سیکرٹری خزانہ کو تبدیل کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بجٹ سے قبل سیکرٹری خزانہ کو تبدیل کردیا، امداد اللہ بوسال کو نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو عہدے سے ہٹا کر امداد اللہ بوسال کو سیکرٹری خزانہ تعنیات کر دیا […]

پولیس نے لوگوں کو جی ایچ کیو کی طرف دھکیلا، حملہ کرنے والوں کی شکلیں دکھائی جائیں، فوج سے کوئی لڑے گا تو ملک ہارے گا، عمران خان کا نیا مؤقف

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم اور آئین کی خلاف ورزی کی، ضمانت کے باوجود کسی بھی وقت میری دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے۔جرمن میڈیا ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیتے […]

سرینگر میں 22 مئی کو جی 20 ممالک کی کانفرنس، وزیر خارجہ بلاول بھٹو آزاد کشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس، باغ میں جلسے سے خطاب کریں گے

مظفرآباد ( آئی اے اعوان) بھارت کی دعوت پر سرینگر میں جی 20 ممالک کی مجوزہ کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 22 مئی کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس اور 23 […]

مظفر آباد، افواج پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کیلئے نجی تعلیمی ادارے ایمز کے طلبا، اساتذہ کی ریلی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) یہ جو محفوظ دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ۔پاک فوج کے دشمنوں کو یہ پیغام دینے اور افواج پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کیلئے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نجی تعلیمی ادارہ ایمز کے طلباءو طالبات اور اساتذہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق بغیر پروٹوکول رہائش گاہ سے پیدل وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچ گئے

مظفرآباد ( آئی اےاعوان) آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے پروٹوکول کے بغیراپنی رہائش گاہ سے پیدل وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچ کر سب حیران کر دیا وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے کے بعد چوہدری انوارالحق پہلی مرتبہ وزیراعظم سیکرٹریٹ مظفرآباد پہنچے ۔سرکاری […]

نئے مالی سال کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کی تیاری، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے موسٹ سینئر وزیر وقار نور کی سر براہی میں 9 رکنی کمیٹی قائم کر دی

مظفرآباد (آئی اےا عوان) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے مالی سال 2023/24 کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کی تیاری کیلئے موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار نور کی سر براہی میں 9 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کے قیام کی منظوری دی ہے۔۔۔ […]

دو طرفہ کرکٹ سیریز، بھارت نے پاکستانی پیش کش کا حتمی جواب دے دیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے مکمل ہٹ دھرمی کا رویہ اختیار کرتےہوئےپاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی دو طرفہ سیریز کھیلنے سے انکار کردیاہے۔۔۔ گذشتہ روز ایک میڈیا انٹرویو میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے […]

عمران خان نے نیب میں پیش ہونے سے انکار کر دیا، انکار کرتے ہوئے تحریری جواب میں کیا لکھا؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین ، سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیب میں طلب کیے جانے کے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نیب قانون آئین سےمتصادم ہے اس لیے میںپیش نہیں ہوسکتا۔۔۔ عمران خان نے اپنے جواب میں […]

close