محکمہ موسمیات نے منگل سے بارش کے تگڑے اسپیل کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد/ لاہور(آئی این پی)پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اورموسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے منگل سے بارش کے تگڑے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔جمعہ کو پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں برکھا رت چھا گئی، بارش کے […]

سراج الحق نے پی ٹی آئی کارکنوں کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی نے مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ نکالے، انھیں حکومت میں آئے ایک سال سے زائد گزر گیا، اس عرصہ میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں سو […]

پولیس کے تازہ دم دستے سابق وزیر اعلیٰ کے گھر پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی)پولیس اور ایلیٹ فورس کے تازہ دم دستے ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر کے باہر پہنچ گئے۔پولیس نے پرویز الہی کے گھر کے اندر اور باہر جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔پولیس نے ظہور الہی روڈ اور […]

مہنگائی اتنی ہے کہ سمجھ نہیں آتا منہ چھپا کر کہاں جاؤں؟ وزیر اعظم شہباز شریف جذباتی ہو گئے

کراچی(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اتنی ہے کہ سمجھ نہیں آتا منہ چھپا کر کہاں جائوں؟، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ناممکن ہے،9 مئی کو وہ ہو گیا جو دشمن کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، […]

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا چھٹا ایڈیشن 31 مئی سے اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے سب سے بڑے کارپوریٹ ایونٹ لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 (ایل آئی بی ایس 2023) کا چھٹا ایڈیشن 31 مئی 2023 سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ ”The Big Rethink” کے موضوع کے تحت ہونے والے […]

عمران خان کو بیٹوں کی یاد ستانے لگی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں کی یاد ستانے لگی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیٹوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ” ان دنوں مجھے صرف ایک چیز یاد آتی ہے جو اپنے بیٹوں […]

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(آئی این پی)لاہور اینٹی کرپشن کی عدالت کے خصوصی جج نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عدالت نے چوہدری پرویز الہی کو گرفتار کرکے 2 جون تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چوہدری پرویز الہی کے 2 […]

آئندہ موبائل فون سروس ملک بھر میں بند نہیں کی جائے گی، پاکستانیوں کویقین دہانی کرا دی گئی

کراچی(آئی این پی) وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ آئندہ موبائل فون سروس پورے ملک میں بند نہیں کی جائے گی اور اس کی بندش صرف متاثرہ علاقوں تک محدود ہوگی۔ 9مئی کے واقعات کے بعد آئی ٹی کی بندش سے […]

عمران خان سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی، مریم نواز کا بڑا دعویٰ

وہاڑی(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اس کی بیٹی قدرت پر یقین رکھتے ہیں اور سیاسی انتقام پر کوئی یقین نہیں رکھتے، نو مئی کے اہداف عمران خان نے […]

حکومت کسی جج کو اپنی مرضی کے مطابق بنچ میں نہیں بٹھا سکتی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی)آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف عمران خان سمیت دیگر کی درخواستوں پر حکم جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو مزید کام سے روک دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر […]

چترال، آٹا بحران کیخلاف شدید احتجاج‘ احتجاجی جلوس کاروباری مراکز میں دکانیں مکمل طور پر بند

چترال(آئی این پی)آٹا کے بحران کے خلاف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے جمعہ کے روز احتجاجی جلوس نکالا جبکہ شہر بھر میں کاروباری مراکز میں دکانات مکمل طور پر بند رہے اور پولو گراونڈ میں ہزاروں افراد نے فلورملز کی بندش اور چترال کو […]

close