پورٹ قاسم میں 1250ایکڑاراضی پرانڈسٹریل پارکس قائم کرنے کا منصوبہ

کراچی(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ابوظہبی سمیت دیگر گلف ممالک سے 500 ملین ڈالر کا معاہدہ ہونے جارہا ہے، بین الحکومتی معاہدے کی پالیسی مرتب کرلی ہے جس کی سمری پیر کے روز وزارت قانون کو […]

سانحہ ٹکر کی 93 ویں برسی، 28مئی 1930پختون تاریخ کا سیاہ باب ہے، اسفندیار ولی خان کا پیغام

پشاور( آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ سانحہ ٹکر کی 93 ویں برسی، اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کا پیغام 28مئی 1930پختون تاریخ کا ایک سیاہ اور ناقابل فراموش باب ہے،93سال قبل […]

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا استور شونٹھر ٹاپ پر ریسکیو آپریشن شروع کرنے کا حکم

گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے تمام متعلقہ محکموں کو فوری ریسکیو آپریشن شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے استور شونٹھر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے کے واقعے میں کئی افراد کے جانوں کے […]

امریکی لابی نے الیکشن کے لیے مذاکرات کے عمل کو سبوتاژ کیا، ملک میں سیاسی مخالفت دشمنیوں میں تبدیل ہوگئی، سراج الحق نے نشاندہی کر دی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ انتقامی سیاست کی حوصلہ شکنی کی ہے، 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں ، حملے کسی کی ذاتی نہیں، قومی املاک پر کیے گئے، سیاسی کارکنان کے خلاف ملٹری کورٹس […]

استور گلگت کی حدود میں افسوسناک حادثہ، 11 بکروال برفانی تودے کے نیچے دب کر جاں بحق ، 13 زخمی ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شونٹھر ٹاپ سے استور گلگت کی حدود میں داخل ہونے والے 11 بکروال برفانی تودے کے نتیجے دب کر جاں بحق ہوگئے۔۔۔ 13 زخمیوں کو زندہ بچالیا گیا ۔۔۔ریسکیو آپریشن آج بھی جاری رہے گا۔۔۔ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمودسے سینئر صحافی سلطان سکندر کی ملاقات، آزاد کشمیر کے عوام کی آواز حکومتی ایوانوں تک پہنچانےپر سلطان سکندر کو خراج تحسین

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سینئر صحافی سلطان سکندر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سینئر صحافی سلطان سکندر […]

پی ڈی ایم اتحاد کی اہم ترین شخصیت بھی لندن روانہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں حکمران اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں قیام کریں […]

بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کے لیے شرط رکھ دی گئی

کراچی (پی این آئی) سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ زرداری صاحب اگر بلاول کو وزیرِ اعظم بنانا ہے تو کراچی والوں کو پہلے ان کا حق دو۔۔۔۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا […]

عمران خان پھر عدالت پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) عمران خان نے زمان پارک کے گھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔۔۔۔دائر کی جانے والی درخواست میں عمران خان نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق […]

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 100 روپے فی لیٹر سستی ہو جائیں گی؟ سوال کا جواب آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں روسی تیل درآمد کیے جانے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو گی؟ اس حوالے سے وفاقی وزیر احسن اقبال سے پوچھا گیا کہ پیٹرول کی قیمت 282 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ بلند ترین […]

عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے ڈیڈ لائن دے دی

لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے ڈیڈ لائن دے دی ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعلیٰ کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ صدر […]

close