پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں کی گرفتاریاں، سندھ ہائی کورٹ کا سندھ حکومت کو نوٹس

کراچی (آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں چیئرمین ، وائس چیئرمین کو ہراساں کرنے اور گرفتاریوں کو روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں دائر پٹیشن کی […]

جنھوں نے ملک کے نام پر قرضے لے کر خود کھائے، وہی ادا کریں، سراج الحق کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جنھوں نے ملک کے نام پر قرضے لے کر خود کھائے، وہی ادا کریں، غریبوں کا خون نچوڑنا بند کیا جائے۔ عالمی مالیاتی ادارے کا 23واں پروگرام چل رہا ہے ، ملک آگے بڑھنے […]

9 مئی کے واقعات پر مبنی ڈاکو منٹری غیر ملکی سفیرو ں کو دکھانے کا فیصلہ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو بریفنگ بھی دیں گے

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں، فاشزم اور فتنہ ہے اور فتنہ کو ختم کرنا ضروری ہوتا ہے، کمیٹی میں فیصلہ ہوا ہے کہ کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات، کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے مسئلہ کشمیر پر بین الاقوامی کوششوں کو تیز تر کیا جائے گا، بلاول بھٹو کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں وزیر خارجہ پاکستان و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نے آزادکشمیر حکومت کو درپیش معاشی مسائل ،آمدہ بجٹ اور آزادکشمیر […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئر مین جے سیون گروپ مقبول حسین کی ملاقات، آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے لئے حکومت اور جے سیون گروپ کے اشتراک عمل پر تبادلہ خیال

اسلام آ باد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئر مین جے سیون گروپ مقبول حسین نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے لئے جے سیون گروپ کے […]

مظفر آباد، مرکزی ایوان صحافت کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب، بطور ڈائریکٹر جنرل اطلاعات جو کامیابیاں ملیں وہ میڈیا کے بھرپور تعاون سے ممکن ہوئیں، راجہ اظہر اقبال کا خطاب

مظفرآباد(پی آئی ڈی) مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کے اعزاز میں انکی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور آزادکشمیر کے صحافیوں کی فلاح و بہبود، پریس فاونڈیشن کو فعال بنانے ، […]

آزاد کشمیر کےسب سے بڑے کرکٹ ایونٹ کی سپانسر شپ، کے پی ایل کے سی ای او چوہدری شہزاد اور الحیات گروپ کے مالک جہانزیب عالم نے معاہدے پر دستخط کر دیئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) کھیلوں کے ذریعے کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر پہچان آزادکشمیر کے سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ کشمیر پریمیئر لیگ کی فیڈر لیگ کیلئے الحیات گروپ سے ٹائٹل سپانسر شپ معاہدہ طے پا گیا۔ کے پی ایل کے سی ای او […]

مظفر آباد، پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سرکاری ملازمین نعرے لگاتے ہوئے دفاتر سے نکل آئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مظفرآباد میں سرکاری ملازمین نعرے لگاتے ہوئے دفاتر سے باہر نکل آئے ۔ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے آزادی چوک تک پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی وطن کی آزادی اور سلامتی پر جانیں نثار کرنے والے […]

ڈالر میں سرمایہ کاری، وفاقی حکومت کی سمندر پار پاکستانیوں کو ٹیکس میں رعایت دینے کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ڈالرز کی کمی کو پورا کرنے اور اوورسیز پاکستانیوں کو خوش کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں بیرون ملک سے ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں کو ٹیکس رعایت دینے کا […]

عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر بھی سیاست میں متحرک، پالیسی بیان دینے لگے

لاہور (پی این آئی) عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر افتخار گھمن بھی سیاست کے میدان میں متحرک ہو گئے ہیں ۔۔۔ افتخار گھمن نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔۔۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کے […]

close