صوابی (آئی این پی)پی پی پی کے رہنماء اور سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ضلع صوابی میں ہونے والی ژالہ باری نے کھڑی تمباکو کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے لہٰذا فوری طور پر آفت زدہ […]
صوابی (آئی این پی)دریائے سندھ کے کنارے واقع تفریحی مقام کنڈ پارک میں دو نامعلوم کار لفٹر نے ٹیکسی ڈرائیور کو کھانا کھلانے کے بعد چوس پلا کر بے ہوش کرکے کار اور ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون وغیرہ لے اڑے خائستہ رحمٰن سکنہ […]
ایبٹ آباد(آئی این پی ) ایبٹ آباد 9 مئی کے واقعات میں 3 ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملٹری کورٹ کے حوالے کردیا ایبٹ آباد مزمان میں عبدالرحمان ولد مشتاق جھنگی،محمد فیصل ولد ارشد کنج ایبٹ آباد اور یاسر امان ولد امان اللہ […]
کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک حکام نے روپے کی بے قدری میں بینکوں کا کردار غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا۔ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہیکہ بینکوں کی جانب سے ڈالرکی قدر میں خودساختہ اضافے پرکوئی کارروائی عمل میں نہیں […]
کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے 9 مئی کو احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دلوانے کی منصوبہ بندی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 9 مئی کو شارع فیصل پر احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے واقعات […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے لئے بجلی 5 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی، جس سے صارفین کو 7 کروڑ 20 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست […]
کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی فلور ملز کو دی گئی 400 میٹرک ٹن گندم کا حساب مانگ لیا ،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ کس کو کتنی گندم فراہم کی گئی ہے تحریری طور پر آگاہ کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(آئی این پی)کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ون فائیو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم مشین کو لٹنے سے بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 16 میں ون فائیو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں ڈاکوؤں پولیس اہلکار کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر اہلکار کو پستول کا بٹ مار کر زخمی کردیا، ڈاکو واردات کے بعد اہلکار کا اسلحہ بھی ساتھ لے […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے حالیہ مردم شماری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے حالیہ مردم شماری پر […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ترجمان نے سوشل میڈیا میں جاری غلط بیان پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی کسی طالبہ نے خودکشی کی کوشش نہیں کی ہے ۔سوشل میڈیا میں جاری بیان غلط ہے ۔مذکورہ طالبہ مونٹین […]