اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سِپرا نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور […]
خیبر پختون خوا کے اضلاع مردان اور چارسدہ میں آسمانی بجلی گرنے اور چھت گرنے کے 2 واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مردان میں مکان میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ […]
بلوچستان کے شہر کچلاک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ایس ایس پی آپریشنز کے […]
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتوں اور آزاد اراکین کا اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو […]
نیویارک: امریکی پاپ اسٹار جسٹس ٹمبر لیک کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑ گیا اور مقامی عدالت کے جج نے انہیں سزا سنا دی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاپ اسٹار جسٹن ٹمبر لیک نے شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم کا […]
لاہور میں سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ بیٹی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبانپورہ کی شالیمار ہاؤسنگ اسکیم میں پیش آیا جہاں سوتیلی ماں نے 8 سال کی بچی مسکان کو بدترین تشدد کا […]
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کیسز کی جے آئی ٹی کے سربراہ کو طلب کر لیا۔ سماعت کے جج ارشد جاوید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمام ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر اکٹھے سماعت کریں گے۔جج ارشد […]
چارسدہ میں آندھی اور طوفان کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور اور چارسدہ سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفان کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف واقعات پیش آئے۔ریسکیو حکام کے مطابق […]
مظفر گڑھ میں 3 کم سن بہنوں کا گلا کاٹ کر قتل کرنے والے بھائی کو مقامی عدالت نے بری کردیا، پولیس کے مطابق والدین نے راضی نامہ کرکے ملزم کی بریت کی راہ ہموار کی، ملزم نے اپنی گرفتاری کے بعد بہنوں کے قتل […]
اسلام آباد میں خراب موسم اور بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ اسلام آباد کی 3 غیر ملکی پروازوں کو لاہور میں لینڈ کروایا گیا ہے جبکہ 20 پروازوں کو تاخیر کا سامنا ہے۔ اسلام آباد سے جدہ، گلگت، اسکردو کی پروازوں کی […]
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں گورنر راج کا سوچنا بھی نہیں چاہیے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر گورنر راج لگایا تو معاملہ […]