ممبر اٹھانے اور توڑنے کی کوشش، شبلی فراز کا دعویٰ

پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بعض لوگ ممبران کو توڑنے، اٹھانے اور اکٹھا کرنے میں لگے ہیں۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں شبلی فراز نے کہا کہ آج ہمیں اجلاس کے لئے بلایا گیا، سارے […]

بالآخر تاج محل بھی ٹپکنے لگا، پانی بھر گیا

بھارت کے شہر آگرہ میں مسلسل 48 گھنٹے کی بارش نے تاریخی مقامات کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے، جن میں مشہور تاج محل بھی شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اپنے […]

سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ کے لیے نومبر تک جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا […]

آئینی ترمیم، حکومت مشکلات کا شکار ہو گئی

آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر حکومت سینیٹ میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ سینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے 64 ارکان کی حمایت درکار ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے 5 ووٹ حکومت کو پڑنے کی صورت میں حکومت […]

بلوچستان، پولیس موبائل کے قریب دہماکہ، جانی نقصان ہو گیا

بلوچستان کے شہر کچلاک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ایس ایس پی آپریشنز کے […]

ججوں کی مدت ملازمت، آئینی ترمیم پر حکومت کے پاس کتنے ووٹوں کی کمی ہے؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتوں اور آزاد اراکین کا اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو […]

close