اسلام آباد(آئی این پی)یونان میں چند روز قبل کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں 79 افراد ہلاک ہوئے، واقعے میں لاپتہ ہونے والے 43 افراد کا تعلق آزاد جموں کشمیر کے مختلف علاقوں سے ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کشتی ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والوں میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، (ن) لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خیبر پختونخوا سے پرانے پارٹی رہنماں نے شرکت نہ کی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر سردار مہتاب اور اقبال ظفر جھگڑا سمیت درجنوں(ن)لیگی […]
سوات(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا نے ہفتہ کے روز سوات میں پاور شو کا فیصلہ کر لیا۔جلسے کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پی پی رہنماں نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا، وفاقی وزیر ساجد طوری، ڈاکٹر حیدر علی خان، ڈاکٹر […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ (آج)ہفتہ کو بھی کھلا رہے گا، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس ہفتہ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، قومی اسمبلی اجلاس میں ہفتہ کے روز بھی بجٹ پر بحث جاری رہے […]
بدین(آئی این پی)سمندری طوفان “بپر جوائے” کے متاثرین کے لیے قائم کردہ ریلیف کیمپ میں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، نومولود کا ایسا نام رکھا گیا ہے کہ جان کر سب حیران ہو گئے۔بدین میں پاک آرمی کی جانب سے قائم کیے گئے ریلیف […]
اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت عوام پر ناقابل برداشت بوجھ بن چکی ہے، موجودہ حکمرانوں نے گزشتہ سال کے دوران صرف اپنے کیسز معاف کرائے۔اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ معیشت کو تاریخی بحران […]
کراچی(آئی این پی) چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں جس کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہونے کے براہ راست اثرات زرمبادلہ کے ذخائر پر پڑے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف نے اہم مشاورت کے لیے وزیراعظم شہبازشریف کولندن طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں جنرل الیکشن اور نواز شریف کی واپسی […]
ڈسکہ(آئی این پی) دو روز قبل سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں متاثرہ خاتون نے بیان بدل لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے الزام پر موٹروے پولیس افسر کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے اور خاتون […]
فاروڈ کہوٹہ حویلی (پی آئی ڈی) آزاد حکومت کے وزیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ممتاز حسین راٹھور کی سیاسی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے دہائیوں پر مشتمل انکی سیاسی جد و جہد اور عوامی محرومیوں کے ازالے کا مشن ہی تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین سے اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجودتھے۔اس موقع پر ملاقات […]