اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل اور کشمیری عوام کو اُن کا حق خودارادیت دلوانے کے لئے اقوام عالم اپنا کردار ادا کریں۔ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے میں ہونے والے جانی نقصان جن میں زیادہ تر پاکستانی اور کشمیری تھے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نے حادثے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم میں واپسی کے ساتھ ساتھ سرفراز احمد کو بھی اسکواڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 60 کروڑ ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کے لیے مالی اعانت فراہم کی جائے گی۔۔۔۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنما فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی ۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ آسلام آباد میں الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔۔۔۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مشرقی سندھ، مشرقی بلو چستان، پنجاب، خطہ پوٹھوہار میں بارش اور آزادکشمیر اور خیبر پختونخوا میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔۔۔۔۔ پیشگوئی کے مطابق اسلام آباد میں گرج چمک […]
دبئی (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کا دبئی کے ہسپتال میں آنکھ کا آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں اور ان کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا ہے جو […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، انہیں پارٹی میں آکر اپنا موقف رکھنا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]
اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی گمشدگی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آگیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اعظم خان کی گمشدگی کے حوالے سے قانونی کارروائی […]
کراچی(آئی این پی)ملک میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا کے بھاو میں گزشتہ روز 1700 روپے اضافے کے بعد آج 2700 روپے کا اضافہ ہوا […]
لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعلی پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے دعوی کیا ہے کہ والد کی رپورٹس منگوانے پر پروفیسر بلال محی الدین کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا۔اپنی ٹوئٹ میں مونس الہی کا کہنا تھاکہ میرے […]