لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔۔۔۔ یہ اجازت گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے دی ہے ۔۔۔۔۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قوانین اور پالیسی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے جیل سے رہائی کے بعد زمان پارک میں عمران خان سے ملنے والے 27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں سے پی […]
میرپور خاص (پی این آئی) غریب رکشہ ڈرائیور نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے بار بار رشوت طلب کرنے پر خود کو آگ لگا لی۔۔۔۔۔ سندھ کے مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپور خاص میں رکشہ ڈرائیور ساجن کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل […]
لاہور (پی این آئی) قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں انوسٹی گیشن پولیس نے شمائلہ ستار کو جیو فنسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے […]
لنڈی کوتل (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کےضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ تھانہ باڑہ کیمت خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم اور غیر رجسٹرڈ تنظمیوں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ اور فلاحی اداروں کو قربانی کی […]
لاہور(آئی این پی)مون سون بارشوں میں نکاسی آب آپریشن کی موثر کارروائی اور مانیٹرنگ کے لیے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کر لیا۔واسا انتظامیہ نے ادارے میں تاحکم ثانی تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی، تقرر و تبادلے پر پابندی مون سون کی بارشوں […]
لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردی۔گزشتہ روز مسلم لیگ (ن)کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا تھا جس میں پارٹی کی قیادت کا انتخاب کیا گیا۔شہباز شریف بلامقابلہ صدر، مریم نواز […]
میرپور(آئی این پی)ڈی آئی جی میرپور آزاد کشمیرڈاکٹر خالد چوہان نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد چوہان نے کہا ہے کہ غیر قانونی طریقے […]
اسلام آباد (آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت مسلم لیگ (ن)کا بوجھ نہیں اٹھائے گی، ان کی حمایت کر کے کوئی اپنی کشتی ڈبونا نہیں چاہے گا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]
لاہور(آئی این پی) اینٹی کرپشن نے بیوروکریسی کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی مد میں کروڑوں روپے حاصل کرنے کے کیس میں فرح گوگی کے خلاف بھی تحقیقات شروع کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن نے فرح گوگی کے ذریعے محکمہ ایکسائز میں پرکشش آسامیوں پر […]