لاہور( آئی این پی)پاکستان میں رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں 3.44ملین موبائل فونز تیار کئے گئے اور یہ تعداد درآمد کئے گئے موبائل فونز کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق، 3.44 ملین مقامی طور […]
لاہور( آئی این پی)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کشتی حادثہ میں ملوث اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ۔بتایاگیا ہے کہ ایجنٹ وقاص احمد نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے متاثرہ شہری کو یورپ بھجوانے کے […]
لاہور( آئی این پی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ زبردستی کے سیاسی نکاح کاانجام طلاق ہوتاہے،20کلوآٹا3000روپے کاہوگیاہے غریب کیاپکائے گا اورکیاکھائے گا،عوام روٹی کی بجائے زہرکاگھونٹ پینے پرمجبورہوں گے ،نوازشریف پاکستان آکربھی دیکھ لیں تاکہ اس کابھی کٹی کٹانکل جائے،3پارٹیاں2تہائی […]
لاہور(آئی این پی)سیالکوٹ سے سابق ممبر پنجاب اسمبلی طاہر محمود ہندلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق ایم پی اے طاہر محمود ہندلی نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور پارٹی […]
نیلم (آئی این پی)نیلم جہلم ہائیڈل پاورسٹیشن سے بجلی کی پیداوارجولائی کیآخرتک دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔چیئرمین واپڈا انجینئرلیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) کو نیلم جہلم پراجیکٹ کا دورہ کیا ، اورساڑھے تین کلومیٹرطویل ٹیل ریس ٹنل خصوصا متاثرہ حصوں میں جاری تعمیراتی کام کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آسٹریلیا مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ آسٹریلیا کا انسانی حقوق پر ایک بہترین ٹریک ریکارڈ ہے اور آسٹریلیا پاکستان کی طرح دولت مشترکہ کا […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) خواتین پر جنسی تشدد کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع مقبوضہ کشمیر میں خواتین بھارتی فوج تشدد کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے پاسبان حریت جموں وکشمیر شعبہ خواتین کی سربراہ محترمہ مہنازقریشی نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے مبینہ بدعنوانیوں،بے قاعدگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث اعلیٰ سرکاری افسروں کے خلاف کارروائی کا دائر بڑھا دیا ہے۔۔۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے بااثر بیوروکریٹ راجہ امجد پرویز کو چیئرمین سی […]
مظفرآباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا 21 جون کو شہید بینظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ ریاست بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں منانے کا اعلان۔ ۔۔پیپلز پارٹی آزادکشمیر 21 جون کوآزادکشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں شہید محترمہ بینطیر بھٹو کی سالگرہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پرآئے دو گروہ آپس میں لڑ پڑے۔۔۔۔۔جس دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے پر بوتلوں اور ڈنڈوں سے حملے کیے گئے، انتظامیہ نے جوڈیشل کمپلیکس پر پولیس کی مزید نفری طلب […]
کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر صرف 1 پیسہ مہنگا ہوا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ آج پیر کی صبح انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ مہنگا […]