عید سے پہلے سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2018500 ہوگئی ہے جبکہ 10 […]

شدید گرمی کے مارے ہوئے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو اچھی خبر سنادی ، ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے پاکستان میں پری مون سون کا آغاز ہوجائے گا ، اس […]

ہیٹ ویو کا شکار ہونے سے کیسے بچا جائے؟ محکمہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی

لاہور ( پی این آئی)محکمہ صحت نے ہیٹ ویو ایڈ وائزری جاری کردی۔ ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ ہیٹ سٹروک موت یا مستقل معذوری کا باعث بن سکتا ہے، جسم 10سے15منٹ میں 106فارن ہائیٹ تک پہنچ جاتا ہے، ڈی ایچ کا کہنا ہے […]

لندن میں بڑی بیٹھک، استحکام پاکستان پارٹی اور ن لیگی قیادت میں اہم معاملات طے ہونے کا امکان

لندن(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری لندن پہنچ گئے، استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین پہلے ہی لندن میں موجود ہیں، وزیراعظم شہباز شریف بھی کل لندن پہنچیں گے۔ آئی پی پی کے رہنماؤں کی( ن) لیگ کے […]

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں روپے کی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) گذشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 48 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 48 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی […]

سمندر کی تہہ سے ملنے والا ملبہ لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا ہی نکلا، تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(پی این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ سمندر کی تہہ سے ملنے والا ملبہ آبدوز ٹائٹن کا ہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جو ملبہ دریافت ہوا ہے وہ لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا لینڈنگ فریم کا ہے۔خیال رہے کہ کچھ دیر […]

مردار سعید کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

سوات (پی این آئی) خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا۔ کلیم سعید مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب اور نو مئی کے بعد سے روپوش تھے، پی ٹی آئی […]

عدالت کا رہائی کا حکم لیکن شہریار آفریدی کو ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو 9 مئی کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران جی ایچ کیو پر حملوں سے متعلق کیس میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہونےکا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق شمال مشرقی پنجاب میں مون سون کا آغاز 10 سے 15 جولائی 3 دن کے درمیان متوقع ہے۔ لہذا، کم از کم 1-2 ہفتوں کی تاخیر متوقع ہے۔ 20 جولائی تک مون سون کی بارشیں وسیح پیمانے […]

ریحام خان کا شوبز شخصیات کیخلاف قا بل اعتراض تبصرہ ، اداکارہ عروہ حسین ریحام خان پر برس پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے ریحام خان سے شوبز شخصیات کے خلاف قابلِ اعتراض تبصرہ کرنے پر معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ ریحام خان نے گزشتہ دنوں ایک ٹوئٹ کی تھی جس میں انہوں نے پاکستان کی اہمیت نہ سمجھنے والوں اور […]

close